مصر میں عوامی رائے کے دوسرے مرحلے کے نتائج بھی سامنے آ چکے ہیں جن میں مصری عوام نے بھاری اکثریت سے نئے آئین کی منظوری کے حق میں اپنی رائے دی ہے۔
کیا یہ محض ایک اتفاق ہے؟ 13دسمبر کو ا فغان طالبان نے قندھار ایئر پورٹ پر غیر ملکی افواج کی ایئر فیلڈ کو ایک بارود بھری کار کے ذریعہ نشانہ بنایا۔
2 دسمبر کو ‘ملی یکجہتی کونسل سے متعلق میرے کالم کے جواب میں جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات محمد فاروق چوہان کا وہ کالم شائع ہوا جس میں انہوں نے مجھے اور پاکستانی میڈیا کو سیکولر کہہ کر امریکی لابی سے جوڑنے کی کوشش کی تھی۔ ا
یہ امریکا کے لیے ‘بدقسمتی’ اور اسرائیل کے لیے ‘بے معنیٰ’ بات ہوسکتی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیٹھے دنیا بھر کے مختلف ملکوں کی اکثریت نے فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے اس کے حق میں ووٹ دیا ۔
عالمی اُفق ہو یا مسلم دنیا کے دروبست، غالب اور غاصب قوتوں کے ایوانوں میں ہلچل ہے اور ایک کے بعد دوسرا بت گر رہا ہے۔ عرب دنیا نئی کشمکش اور مثبت تبدیلیوں کی رزم گاہ بنی ہوئی ہے۔ جنہیں اپنی قوت کے ناقابلِ تسخیر ہونے کا دعویٰ تھا، ان پر قوت کے محدود ہونے […]
1947ء میں برطانوی حکومت نے فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ میں پیش کر دیا نومبر 1947ءمیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو یہودیوں اور عربوں کے درمیان تقسیم کرنے کا فیصلہ کر دیا۔ اس کے حق میں 33 ووٹ اور اس کے خلاف31 ووٹ تھے۔ دس ملکوں نے کوئی ووٹ نہیں دیا۔
میں پھر عجز قلم کا شکار ہوں۔ خیالات بکھرے ہوئے ہیں، دل میں ایک تلاطم سا ہے اور لفظ سجھائی نہیں دے رہے۔ میرے سامنے متحدہ عرب امارات کے معروف اخبار گلف نیوز کا پہلا صفحہ کھلا ہوا ہے۔ اوپر کے پورے نصف صفحے پر ایک بڑی سی تصویر ہے، تصویر میں چار معصوم بچوں […]
صلاح الدین ربانی افغان حکومت کی قائم کردہ امن کونسل کے نئے سربراہ ہیں۔ وہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے کوششوں میں مصروف ہیں حالانکہ انہی طالبان پر الزام ہے کہ انہوں نے صلاح الدین ربانی کے والد برہان الدین ربانی کو ایک خودکش حملے کا نشانہ بنایا۔
ویسے تو پاکستانی حکام کی نااہلی کی وجہ سے اہلیانِ کراچی کیلیے بدامنی، لوٹ مار اور انتقامی قتل عام سی بات بن چکی ہے۔ لیکن گزشتہ چند دنوں سے سیاسی وجوہات کی بناپر انتقامی کارروائیوں نے فرقہ وارانہ رنگ اختیار کرلیاہے۔ مسئلے کی سنگینی اس وجہ سے بڑھ جاتی ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ […]