آج (۱۲ ستمبر) نئے ہجری اسلامی عشرے کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔
6 ستمبر 2018 ،جمعرات کادن ،یہ وہ سیاہ تاریخ ہے جب ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ایک ایسے غیرفطری عمل کو قانونی جوازفراہم کرتے ہوئےاس پہ اجازت کی مہر لگادی ہے جونہ صرف قانون قدرت کے اعتبار سے ہی بلکہ انسانی فطرت کے اعتبار سے بھی ناجائز اورگھناؤناعمل ہے اورجسے دنیا کا سب سے بدترین […]
یہ دنیا آج سے کچھ عرصہ قبل تک موبائل فونز کے بغیر اپنے سارے کام پوری طرح انجام دے رہی تھی۔
پچھلے دو تین ماہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے متعدد شرمناک واقعات سامنے آئے ہیں، ان پر جگہ جگہ احتجاج بھی ہوا ہے اور مجرمان کے خلاف انتظامی مشنری کے علاوہ عدالتوں نے بھی مناسب قدم اٹھایا ہے،
قربانی ایک عظیم الشان عبادت ہے ،ہمارے جد امجد سیدناابراہیم علیہ الصلاة والسلام کی یادگارہے ،عشق وسرمستی کا بہترین مظہر ہے، جانثاری ووفاشعاری کا جلی عنوان ہے ،
[مارچ ۲۰۱۴ء میں دبئی میں شیخ عبداللہ بن بیہ حفظہ اللہ اور امیرعبداللہ بن زاید کے زیراہتمام قیام امن کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں کیے گئے خطاب کے اہم نکات]
یہ ۱۹۹۹ء کی بات ہے جب راقم نے باجی ریحانہ تبسم فاضلی کی تصنیف ’’مجاہد تم کہاں ہو؟‘‘ کے پہلے ایڈیشن کا ٹائٹل ایک کتب فروش کے شوکیس پر سجا دیکھا۔
اس میں شبہ نہیں کہ انسان ایک دوسرے کا اثر لیتا اور جن لوگوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے ان کے اخلاق اور عادات واطورا سے متاثر ہوتا ہے،
استاذ محترم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب، دام اللہ ظلھم علینا، کے سفر نامے اس وقت تک تین مختلف کتابوں کی صورت میں شائع ہوچکے ہیں۔
دینی مدارس کی سالانہ تعطیلات کے اختتام کے ساتھ ہی نئے تعلیمی سال کی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں اور عید الفطر کے بعد سے ملک کے مختلف حصوں میں ایک درجن سے زائد دینی اداروں میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تقریبات میں شرکت کی سعادت حاصل کر چکا ہوں۔