مکتب مکتب: بچوں کا وہ ابتدائی ادارہ جہاں قاعدہ (نورانی ہو یا بغدادی یا اس معیار کا کوئی اور قاعدہ) نماز اور ضروری اذکار اور ناظرہ قرآن کریم یا حفظ قرآنِ کریم کی تعلیم دی جاتی ہو؛ بعض مکاتب میں ابتدائی نوشت و خواند کا کام بھی کرایا جاتا ہے۔
ترکی ایک صدی کے بعد پھر سے پوری دنیا کی نگاہوں اور عالم اسلام کی امیدوں کا مرکز بن گیا ہے۔
جس طرح رزق حلال کا اثر نسلوں تک باقی رہتا ہے، اسی طرح حرام لقمے کا اثر بھی کئی نسلوں تک جاتا ہے۔ دعا کی قبولیت میں بھی رزق حلال کا بہت اہم دخل ہے۔
مادرِ علمی جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی میں دورہ حدیث کے طلبہ کے لیے تعلیمی سال کے اختتام پر دورہ تدریبیہ منعقد کیا جاتا ہے،
حضرت عروہ بن زبیرؒ بیان کرتے ہیں کہ مکہ کے پانچ معمر سردار رسول اکرم ﷺ کو بہت زیادہ تکلیفیں دیتے، تمسخر کرتے۔
۲۵ مارچ اتوار کو جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام جہلم کے سالانہ جلسے کی آخری نشست میں حاضری ہوئی، تحریک خدام اہل سنت کے امیر حضرت مولانا قاضی ظہورالحسین اظہر میر مجلس تھے، جبکہ جمعیت علمائے برطانیہ کے قائد مولانا قاری تصورالحق مہمان خصوصی تھے۔
وطن عزیز پاکستان اسلام کے نام اور کلمہ طیبہ کے نعرے پر معرض وجود میں آیا۔
اپنے آپ کو مسلک کے اعتبار سے دیوبندی کہتے اور لکھتے ہوئے تو مجھے اس لئے تأمل ہوتا ہے کہ اس سے فرقہ واریت کی بو آتی ہے،
افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں گزشتہ روز دینی مدرسے پر ہونے والی فضائی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعداد ۱۵۰ سے تجاوز کرگئی ہے۔
محدث العصر حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ نے تقسیم ہند سے قبل جامعہ اسلامیہ ڈابھیل (گجرات، ہندوستان) کے زمانۂ تدریس میں ایک وقیع علمی وتحقیقی تحریر لکھی تھی ، جو اُسی زمانے میں دارالعلوم دیوبند کے ترجمان رسالہ ’’ماہنامہ دارالعلوم‘‘ کے کسی شمارے میں شائع ہوئی تھی۔ تحریر کی افادیت کے […]