امریکہ میں گزشتہ سال عہدہٴ صدارت کے انتخابات ہونے سے قبل ہی دنیا کی مختلف امن پسند تنظیموں و اداروں اور متعدد سیاسی شخصیات نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر دنیا میں امن وسلامتی کے لیے خطرہ کا اظہار کیا تھا۔
سیگار امریکا کا وہ سرکاری ادارہ ہے جو افغانستان کی ری کنسٹرکشن یعنی بحالی اور ترقیاتی کاموں کے لیے بنایا گیا۔
عہدِ حاضر میں جس تیزی کے ساتھ عالمی سطح پر افراتفری پھیل رہی ہے، وہ پوری دنیائے انسانیت کے لیے تشویش ناک امرہے۔
گزشتہ ہفتے پاک انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز نے ایک سروے رپورٹ جاری کی جس میں مجموعی طور پر مدارس میں پائی جانے والی سوچ کا جائزہ لیا گیا تھا، رپورٹ کے نتائج سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دینی مدارس میں کس قدر اصلاحات لانے کی ضرورت ہے تا کہ […]
قصور میں معصوم زینب کے ساتھ پیش آنے والے دردناک واقعہ نے پوری قوم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے اور بلاتفریق رنگ و نسل ہر فرد مطالبہ کر رہا ہے کہ اس گھناؤنے واقعے میں ملوث مجرم کو فوری اور قرار واقعی سزدا دی جائے،
اس وقت ریاست پاکستان کے خلاف چند بلوچ جتھوں کی طرف سے پانچویں بغاوت وفاقی حکومت کی بہترین حکمت عملی اور پاک آرمی کے پیشہ وارانہ مہارت پر مبنی فوجی آپریشن کے باعث، ہر محاذ پر ہزیمت کا شکار ہوکر ناکامی کی طرف بڑھ رہی ہے۔
یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان پر اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں مصر کی جانب سے ایک قرارداد پیش کی گئی جسے حسب توقع امریکہ نے ویٹو کر دیا ہے ۔
’’زمانہ بڑا خواب ہے‘‘ ’’امانت اور دیانت لوگوں کے دل سے اٹھ چکی ہے‘‘ ’’رشوت کا بازار گرم ہے‘‘ ’’دفتروں میں پیسے یا سفارش کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا‘‘ ’’ہر شخص زیادہ سے زیادہ بٹورنے کی فکر میں لگا ہوا ہے‘‘ ’’شرافت اور اخلاق کا جنازہ نکل گیا ہے‘‘ ’’بے دینی کا سیلاب چاروں […]
گزشتہ کئی ماہ سے سیاسی بے یقینی اور افراتفری تاحال برقرار ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔
آج ۱۳ دسمبر ہے۔ شاید ہی کسی کو یاد ہو کہ ۱۳ دسمبر ۱۹۴۹ء کو ایک ایسے نابغۂ روزگار عالم کی رحلت ہوئی تھی جو مسلمانانِ ہند کے لیے روشنی کا مینار تھا۔