اسلامی تصور معاشرت کی رو سے نکاح ایسا رشتہ ہے جو مرد اور عورت کی آزادانہ مرضی اور فیصلے سے قائم ہوتا ہے اور اس کے قائم رہنے کا جواز اور افادیت اسی وقت تک ہے جب تک دونوں فریق قلبی انشراح اور خوش دلی کے ساتھ اس کو قائم رکھنے پر راضی ہوں۔
بعض تاریخی روایت کے مطابق عہد فاروقی ہی میں مسلمان ہندوستان میں قدم رکھ چکے تھے، وہ ایک تاجر کی حیثیت سے اس ملک میں داخل ہوئے تھے
اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے اپنے سات جولائی دوہزار انیس کے درس قرآن میں مسلم اقلیت کے خلاف چینی حکومت کے ظلم و جبر اور امتیازی سلوک کی پرزور الفاظ میں مذمت۔
نکاح کا عمل شریعت میں اتنا سادہ ہے کہ کسی اور دھرم میں اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔
مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی فوجی حکومت کے زیر عتاب تھے اور عدالت میں پیشی کے موقع پر دل کا دورہ پڑنے سے ۱۷ جون ۲۰۱۹ء کے دن انتقال کرگئے۔
برطانوی راج کی طرف سے ۱۸۳۵ء میں برصغیر میں فارسی زبان کی سرکاری حیثیت کو ختم کرکے انگریزی زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دے دیا گیا
اس میں کوئی شک نہیں کہ انٹرنیٹ مختلف معلومات کے لیے ایک ایسا اہم ذریعہ بن چکا ہے، جس کے ذریعہ انسان مختصر وقت کے اندر معمولی لاگت سے بے شمار دینی، علمی، اقتصادی اور سیاسی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ سے بھی واقفیت حاصل کرسکتا ہے۔
ماہِ رمضان کا آغاز ہوچکا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان روزہ رکھ رہے ہیں۔ ناروے اور آئس لینڈ کے یخ بستہ قصبوں سے لے کر انڈونیشیا اور ملائیشیا کے گرم علاقوں تک
آج کل مختلف حلقوں کی جانب سے ’’مقاصد شریعت‘‘ کا موضوع اُبھر رہا ہے، اصول فقہ کے ایک طالب علم کی حیثیت سے ناکارہ کا بھی اس موضوع کے ساتھ کچھ نہ کچھ ربط و تعلق رہا ہے اور رہتا ہے،