بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے لاپتہ ہونے کے بعد مسخ شدہ لاشیں ملنے کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں اور متاثرہ خاندان اس طرح کے قتل کی ذمہ داری سیکورٹی فورسز پر عائد کرتے ہیں۔ جبکہ سیکورٹی فورسز ایسے الزامات کو مسترد کرتی ہیں۔ ’بلوچ نیشنل وائس‘ نامی ایک تنظیم کے سرکردہ کارکن نصراللہ بلوچ […]
دبئی(العربیہ) کویت کے ماہر شخصیات عبد الرحمن القریشی نے لیبی صدر معمر القذافی کے حوالے سے اپنے تجزیئے میں کہا ہے کہ ان کی زندگی میں تین سینیاریو رونما ہو سکتے ہیں جن سے کسی ایک پر عمل درآمد سے وہ موجودہ بحران سے نجات پا سکتے ہیں.
رپورٹ(جنگ نیوز) سال 2010ء کے12مہینوں میں پاکستان کے قبائل علاقوں میں امریکی ڈرونز کے ریکارڈ 124حملے ہوئے جو کہ 2009ء کے مقابلے میں دوگنا تھے ان میں1184افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 2009ء میں اس طرح کے53حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد780تھی۔
رپورٹ(بی بی سی) افغانستان میں امریکی اور افغان حکام کے نیٹو کے تعاون سے طالبان سے کئی ماہ تک مذاکرات چلتے رہے اور ان مذاکرات سے اس لیے کچھ امید بھی پیدا ہو چکی تھی کیونکہ کہ مذاکرات کی میز کی دوسری طرف طالبان کے ایک سرکردہ رہنما ملا اختر محمد منصور موجود تھے۔
اشارہ: علامہ محمود احمد غازی رحمہ اللہ کا شمار عالم اسلام کے ممتاز اور بے مثال مفکرین و مصنفین میں ہوتا تھا۔ آپ مختلف علمی اور اکیڈمک موضوعات میں ماہر اور صاحب رائے مانے جاتے تھے۔ مرحوم ۲۰۰۹ء کے موسم بہار میں حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کی دعوت پر دارالعلوم زاہدان تشریف لائے جہاں […]
رپورٹ (سنی آن لائن) زاہدان شہر کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجز میں نئے آنے والے سنی طلباء کی تعارفی میٹنگ جمعہ بائیس اکتوبر کو دارالعلوم زاہدان میں منعقد ہوئی۔
لاہور (رپورٹ: جنگ نیوز) سابق برطانوی وزیر ٹونی بلیئر کی سالی نورین بوتھ تاریخ میں اسلام قبول کرنے کی پہلی مثال نہیں ہیں بلکہ لورین سے قبل متعدد نامور شخصیات قبول اسلام کی سعادت حاصل کر چکی ہیں.
رپورٹ(بی بی سی اردو ڈاٹ کام) جنگ زدہ علاقوں میں شہریوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک غیرسرکاری امریکی تنظیم نے کہا ہے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں میں مارے جانے والے بے گناہ لوگوں کی تعداد اس سے زیادہ ہے جس کا امریکہ اعتراف کرتا ہے۔
رپورٹ (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں حالیہ دنوں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں اضافے پر ماہرین کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ذمہ داری بظاہر امریکہ نے اب خود سنبھال لی ہے۔
رپورٹ(VOA News) “اسنا” یا “اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ” امریکہ میں مقیم مسلمانوں کی سب سے بڑی اور پرانی تنظیم ہے۔ اس کا مقصد امریکہ میں رہائش پذیر مسلمانوں کی نمائندگی کے ساتھ ساتھ انہیں درپیش مسائل کے حل میں مدد فراہم کرنا ہے۔