واشنگٹن (خبررساں ادارے) امریکا نے اس امر پر غور شروع کردیا ہے کہ اگر امریکا میں کسی دہشت گردی کے تانے بانے پاکستانی قبائلی علاقے سے ملے تو پاکستان پر یک طرفہ حملہ کردیا جائے۔
کوئٹہ(جنگ نيوز) قادیانی فتنہ دن بدن اپنی سازشوں اور مکروہ عزائم میں اضافہ کر رہا ہے،دینی قوتوں کی نئی صف بندی اور دینی سیاسی جماعتوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ پاکستان کا تحفظ ہے ،کفرنے مسلمانوں پریلغارکی ہے،حرمت رسول صلى الله عليه وسلم کے لئے ہرقسم کی قربانی […]
اسلام آباد/لاہور(نیوز ایجنسیز)پاکستان کے سرکردہ علمائے کرام اور ماہرین قانون نے پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فوزیہ وہاب کے خیالات کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے ، کوئی احتساب سے بالاتر نہیں ہے۔ حضرت عمر رضى الله عنه کو پوری دنیا میں قائد کی […]
میری لینڈ (فارن ڈیسک) افغانستان اس وقت 50 ممالک کا مشترکا ملٹری ٹریننگ سینٹر کا روپ اختیار کر چکا ہے اور یہ ملک21ویں صدی کے ہتھیاروں کا ٹیسٹنگ رینج بھی بن چکا ہے۔یہاں دنیا بھر میں مستقبل کی جنگوں میں استعمال ہونے والے جدید جنگی طریقوں کو بھی آزمانے کا کام لیا جارہا ہے ۔
رپورٹ (نواۓوقت) نیویارک میں فیصل شہزاد کی فوری گرفتاری، اعتراف جرم اور اس کیس میں متعصب بھارتی عناصر کی مداخلت اور پروپیگنڈے نے واقعہ کو مشکوک بنا دیا ۔
بغداد(رپورٹ: جنگ نیوز) عراق جنگ میں اب تک 4394امریکی فوجی ، 1471 امریکی شہری،141 صحافی اور437 اعلیٰ عراقی شخصیات ہلاک کیے جا چکے ہیں. اس جنگ پر کل 721ارب ڈالر خرچ کئے جا چکے ہیں۔
لندن(اردو ٹائمز) برطانیہ میں انتخابی مہم کا رخ مسلمانوں کیخلاف نسلی اور مذہبی تعصب بھڑکانے کی تحریک بن گئی ہے دائیں بازو کے انتہا پسند اور نسل پرست انتخابی مہم کی آڑ میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف نفرت کی آگ کو ہوا دے رہے ہیں ۔
لاہور (رپورٹ: جنگ نیوز) آج پوری دنیا میں آزادی صحافت کا عالمی دن ”آزادانہ معلومات تک رسائی کا حق“ کے عنوان سے منایا جارہا ہے تو 21 ویں صدی کے جدید ترین دور میں بھی صحافت کی آزادی محض دعوؤں اور نعروں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔
لاہور (رپورٹ: جنگ نیوز) 25مارچ کو آئی ایس آئی کے سابق افسر خالد خواجہ کو اغوا اور بعدازاں قتل کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والے پاکستانی حکام کو یقین ہے کہ ”ایشین ٹائیگرز“ دراصل جہادی کشمیری تنظیم حرکت الجہاد الاسلام کا ہی درپردہ نام ہے۔”ایشین ٹائیگرز“نے مغوی افسران اور برطانوی صحافی کی رہائی کے لئے […]
نیویارک (ايجنسياں) پاکستان سمیت12ممالک صحافیوں کے قاتلوں کا سراغ لگانے میں ناکام رہے ہیں ان ممالک کی حکومتیں قاتلوں کی تلاش یا گرفتاری اور ان کے خالاف مقدمات نہیں چلا سکیں۔