عراق جنگ میں مجموعی طور پر ایک لاکھ نوے ہزار افراد مارے گئے اور اس جنگ پر امریکا کے بائیس سو ارب ڈالر خرچ ہوئے۔
ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کو عراق جنگ میں 2 کھرب ڈالر نقصان اٹھانا پڑا۔
صدرشورائے مدارس اہل سنت سیستان وبلوچستان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید چند دن قبل ایرانی بلوچستان کے بعض مرکزی اور جنوبی شہروں اور علاقوں کے تبلیغی و تعلیمی دورے پر تشریف لے گئے جہاں آپ نے متعدد تقاریب اور عوامی مجالس میں شرکت کی۔
اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جانب سے فلسطینی پر مظالم ہی نہیں بلکہ ان بہیمانہ کارروائیوں پر آواز اٹھانے والے صحافیوں کو بھی ظلم و ستم کا نشانہ بنا رکھا ہے۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور کاروباری مرکز کراچی میں تعینات 32ہزار پولیس اہلکاروں میں سے صرف 8 ہزار اہلکار عوام کی حفاطت پر مامور ہیں شاہد یہی وجہ ہے کہ سال 2013ء کے63 دنوں میں جہاں 465 لوگوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا وہیں راہزنوں نے 4500 سے زائد افراد کو […]
مالی کے شمالی علاقے میں اسلامی مغرب میں القاعدہ نے مغربی اورعلاقائی طاقتوں کی نظروں میں آئے بغیر ایک ”لوپروفائل” (ڈھیلی ڈھالی) اسلامی ریاست قائم کرنے کی کوشش کی تھی۔
ایران کے سب سے عظیم دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کی میزبانی پر 12فروری سے 14 فروری تک بارہواں مقابلہ حسن قرائت اور حفظ قرآن پاک منعقد ہوگیا۔
فیصد پاکستانی شہری چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹیاں صرف گرلز اسکول میں تعلیم حاصل کریں۔
پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں 34 فیصد سے زائد 6 سے 16 سال کی عمر کے بچے اسکول میں کبھی داخل ہی نہیں ہوئے،یہ انکشاف ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔
امریکا میں سابق فوجیوں کی خودکشیوں پر حکومت کی مفصل تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ملک میں روزانہ بائیس سابق فوجی اپنی جان لے رہے ہیں۔