رپورٹ(بی بی سی اردو ڈاٹ کام) جنگ زدہ علاقوں میں شہریوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک غیرسرکاری امریکی تنظیم نے کہا ہے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں میں مارے جانے والے بے گناہ لوگوں کی تعداد اس سے زیادہ ہے جس کا امریکہ اعتراف کرتا ہے۔
رپورٹ (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں حالیہ دنوں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں اضافے پر ماہرین کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی ذمہ داری بظاہر امریکہ نے اب خود سنبھال لی ہے۔
رپورٹ(VOA News) “اسنا” یا “اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ” امریکہ میں مقیم مسلمانوں کی سب سے بڑی اور پرانی تنظیم ہے۔ اس کا مقصد امریکہ میں رہائش پذیر مسلمانوں کی نمائندگی کے ساتھ ساتھ انہیں درپیش مسائل کے حل میں مدد فراہم کرنا ہے۔
رپورٹ(بی بی سی اردو ڈاٹ کام) اگر انتہاپسندی کا تعلق غربت اور فلاس سے ہے تو ان چیزوں میں سے کسی کا بھی دور تک تعلق پاکستانی نژاد امریکی شہری فیصل شہزاد سے نہیں لگتا تھا جسے منگل کی صبح نیویارک کے علاقے منہیٹن میں امریکی وفاقی عدالت نے نیویارک کے مشہور و مصروف ترین […]
دورہ سراوان میں حضرت شیخ الاسلام نے بعض دیگر دینی مدارس ومراکز کاتفصلیلی دورہ کرکے عوام اور علمائے کرام سے ملاقات کی۔ منگل اور بدھ کی درمیانی رات آپ دارالعلوم زنگیان سراوان تشریف لے گئے جہاں آپ نے طلبہ کی سالانہ تقریب دستاربندی میں شرکت کی۔
مولانا عبدالحمید “اسماعیل آباد” خاش میں: سوموار کی رات کو حضرت شیخ الاسلام دامت برکاتہم مدرسہ دارالہدی کی سالانہ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے جو ضلع خاش کے علاقے اسماعیل آباد میں واقع ہے۔ دارالہدی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مقام صحابہ رضى الله عنهم اجمعين پر روشنی ڈالی۔ آپ نے فرمایا صحابہ […]
نوٹ: خطیب اہل سنت زاہدان اور اہل سنت ایران کے مذہبی پیشوا حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم21جون 2010ء کو تین روزہ دورے کیلیے ایرانی بلوچستان کے ضلع خاش اور سراوان تشریف لے گئے جہاں آپ نے مختلف دینی مدارس کے سالانہ جلسوں اور تقاریب دستاربندی میں شرکت کی۔ آپ نے متعلقہ علاقوں کے […]
رپورٹ (وی او اے نيوز) افغانستان میں جون کے مہینے میں اب تک امریکہ اور نیٹو کے کم از کم 79 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جو 2001 ء کے اواخر میں طالبان کے خلاف شروع ہونے والی لڑائی میں بین الاقوامی افواج کاکسی ایک مہینے میں ہونے والا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
لندن(جنگ نیوز)امریکی تھنک ٹینک کی تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دینی مدرسے نہیں بلکہ سرکاری تعلیم کا ناقص نظام عسکریت پسندی کے فروغ کی وجہ بن رہا ہے۔
واشنگٹن(خبررساں ادارے) ایک امریکی ادارے کے تازہ ترین سروے کے مطابق پاکستانی عوام کی اکثریت حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں اور صدر زرداری کی عوامی مقبولیت مزید کم ہوکر صرف بتیس فی صد رہ گئی ہے۔