تالش (سنی آن لائن): ایران کے شمالی صوبہ گیلان کے شہر تالش سے تعلق رکھنے والے ممتاز سنی عالم دین شیخ قریشی گزشتہ ایک ہفتہ سے لاپتہ ہیں۔
کراچی(مانیٹرنگ سیل): مدارس کے نصاب میں ترامیم کی تجاویز عالمی اور پاکستان کی موجودہ صورتحال اور مدارس کی حکمت عملی سمیت مختلف امور پر غور کے لئے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا دو روزہ اہم اجلاس اتوار اور پیر کو کراچی میں طلب کرلیا گیا۔ یہ اجلاس جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل کالونی میں ہوگا۔ اجلاس […]
غزه(مانیٹرنگ ڈیسک): اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبےکے رکن ڈاکٹر خلیل حیہ نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور مسلح مزاحمت نے ایک ساتھ جنم لیا، لہٰذا انہیں الگ نہیں کیا جا سکتا۔
اسلام آباد ۔ العربیۃ۔نیٹ: افغان سرحد سے ملحقہ پاکستان کے زیر انتظام جنوبی وزیرستان کے درمیانی علاقے شکتوئی میں مشتبہ امریکی جاسوس طیاروں نے ایک اور میزائل حملہ کیا ہے، جس میں 15 مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
آزادکشمیر(خبررساں ادارے): راولاکوٹ کے علاقے دوتھان کھائی گلہ میں ہجیرہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں3اہلکار جان بحق اور7 زخمی ہوگئے ہیں ۔
واشنگٹن(مانیٹرنگ سیل): امریکی محکمۂ خارجہ نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ڈیجیٹل طریقے سے بدلی گئی تصاویر جاری کی ہیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ باون برس کی عمر میں اسامہ بن لادن اب ممکنہ طور پر کیسے دکھائی دیتے ہیں۔
واشنگٹن: دنیا کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے دعویدار امریکی فوج خود سخت بے چینی اور ذہنی بیماریوں کاشکار ہے .ایک رپورٹ کے مطابق 2009ء میں 160 امریکی فوجیوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ خود کردیا ہے ۔
انقره(مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیل میں ترک سفیر کے ساتھ سفارتی آداب کے منافی سلوک پر ترک وزیراعظم طیب اردگان کی جانب سے ترکی کے لیے قابل قبول اسرائیلی معافی کے مطالبے اور ترک سفیر کو واپس بلانے کے الٹی میٹم نے نہ صرف اسرائیلی حکومت اور نائب وزیرخارجہ کو دو مرتبہ تحریری معافی مانگنے پر مجبور […]
افغان پارلیمان نے صدر حامد کرزئی کی طرف سے دوسری مرتبہ پیش کی جانے والی نئی کابینہ کے زیادہ تر ناموں کو ہفتے کے روز مسترد کردیا ہے۔224ارکان پر مشتمل ایوان زیریں نے فہرست کے 17میں سے سات ناموں کی منظوری دی ہے جس میں زلمے رسول بطور وزیرخارجہ ،ایک وزیر انصاف اور ایک خاتون […]
بغداد ۔ العربیہ: عراق کے سابق حکمران صدام حسین کے کزن اور دست راست علی حسن المجید المعروف “کیمیکل علی” کو اتوار کے روز دارلحکومت بغداد میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔