بغداد (ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد میں یکے بعد دیگرے بم دھماکوں اور مارٹر بموں کے حملوں میں چھہتر افراد ہلاک اور کم سے کم تین سو زخمی ہو گئے ہیں۔
زاہدان(سنی آن لائن) ایران میں اہل سنت برادری پر دن بہ دن بڑھتے ہوئے دباو کا تسلسل، دارالعلوم زاہدان (بلوچستان، ایران) کے استاد حافظ اسماعیل ملازہی کل صبح گرفتار ہوئے۔
کابل(خبررساں ادارے) افغانستان میں اتحادی افواج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے اور اس سال اب تک160 عام شہری مارے جا چکے ہیں۔
بغداد(ایجنسیاں) مصری اورعراقی انٹیلی جنس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اتوارکو بغداد کے وسط میں کیتھولک عیسائی فرقےکے چرچ پر القاعدہ کا حملہ مصر میں دو نو مسلم قبطی خواتین کی رہائی کے لیے کیا گیا ہے۔ دونوں خواتین دو عیسائی پادریوں کی بیویاں ہیں جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ […]
إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللّهِ مَنْ آمَنَ بِاللّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلاَةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَلَمْ يَخْشَ إِلاَّ اللّهَ فَعَسَى أُوْلَـئِكَ أَن يَكُونُواْ مِنَ الْمُهْتَدِينَO ]التوبه: 18[ اللہ کی مسجدیں صرف وہی آباد کر سکتا ہے جو اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان لایا اور اس نے نماز قائم کی اور زکوٰۃ ادا کی اور اللہ […]
ماسکو (اے پی پی) آبادی میں مسلمانوں کے بلند ترین تناسب والے چند یورپی شہروں میں سے ایک ہونے کے باوجود روسی دارالحکومت ماسکو میں صرف چار مساجد موجود ہیں جس کے باعث نمازیوں کی بڑی تعداد کو تیز دھوپ یا بارش کی صورت میں بھی جمعہ کی نماز سڑکوں پر ادا کرنا پڑتی ہے۔
استنبول(رائٹر)ترکی کے شہر استنبول میں اہم سیاحتی مرکز میں پارکنگ میں پولیس بسوں پر خود کش حملہ کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 32 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں15 پولیس اہلکار اور17عام شہری ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا جہاں بعض کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
سرینگر (ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی مسجد میں گھس گئے اور نمازیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جبکہ کشتواڑمیں ایک فوجی کی ہلاکت کے بعد بھارتی فوج نے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے بڑا آپریشن شروع کر دیا،فائرنگ اور جھڑپوں کے دوران مزید2 کشمیری نوجوان شہید جبکہ جھڑپوں کے دوران ایک بھارتی فوجی […]
کابل(خبر ایجنسیاں/مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ طالبان قیادت اپنا طرز عمل تبدیل کرنے پر آمادہ نظر نہیں آتی،ادھر برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے بھی مذاکرات مشروط کر تے ہوئے امریکا سے دہشت گردوں کی بلیک لسٹ سے رہنماوں کے […]
کراچی(کراچی آپڈیتس) سنی وحدت کونسل نے کہاہے کہ پاکپتن میں اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہونے والے گن مین کوقاتلانہ حملہ قرار دینے والوں نے شہرقائدمیں بیگناہوں گاڑیاں جلاکرکونسانیکی کاکام کیا، مظلوم شہریوں کی گاڑیوں کامعاوضہ کون اداکرے گا، مزارات کے ٹھیکیداربننے والے بزرگان دین کے قول وفعل پربھی عمل کریں صاحبزادہ فضل […]