خاش (سنی آن لائن) خطیب اہل سنت آزاد شہر(صوبہ گلستان) نے بعض سنی علمائے کرام کے باہر ملک اسفار پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا علمائے اہل سنت ایران کے اندر ہوں یا باہر ہرگز وطن سے غداری نہیں کرتے ہیں۔
مکہ مکرمہ(جنگ نیوز) لاکھوں مسلمان آج منیٰ پہنچ کر مناسک حج کی ادائیگی شروع کریں گے۔ سعودی حکومت نے اس سلسلے میں زبردست انتظامات کرتے ہوئے منیٰ میں ایک لاکھ سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے ہیں۔
كابل(بى بى سى اردو) افغانستان کے شہر جلال آباد میں حکام کا کہنا ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے مشرقی سہر کے ہوائی اڈے اور قریب ہی واقع فوجی چوکی پر حملہ کیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکوں کی آوازیں آئیں اور دھواں اٹھتا دکھائی دیا۔
مکہ مکرمہ (ایجنسیاں) مناسک حج شروع ہونے سے دو روز قبل دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں نے مسجد الحرام میں ہونے والے عظیم الشان اجتماع میں نماز جمعہ ادا کی۔ مسجد الحرام کی جانب جانے والی تمام سڑکیں عازم حج سے بھری پڑی تھیں ان کی صفیں قریباً ایک کلو میٹر کے علاقے میں پھیلی […]
کراچی(خبررساں ادارے) کراچی میں وزیر اعلی ہائوس کے قریب واقع خفیہ پولیس( سی آئی ڈی) کے دفتر پر مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد بارود سے بھرے ہوئے ٹرک سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پولیس کی تفتیشی فورس کا دفتر ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ دھماکے میں بیس افراد ہلاک اور ڈیڑھ سو […]
منیٰ(جنگ نیوز) حجاج کی سہولت کے لئے ٹرین سروس شروع کردی گئی، جدید طرز کے ریلوے اسٹیشن کی تعمیر اور منصو بے پر12ارب ریال خرچ ہوئے ہیں۔
کابل /جلال آباد(اے ایف پی/رائٹرز)افغانستان میں طالبان کے تازہ حملوں اور بم دھماکوں میں نیٹو کے مزید 3فوجی جبکہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 7افغان اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ حملہ آورطالبان پولیس اہلکاروں کے ہتھیارقبضہ کرکے لے گئے۔
اسلام آباد (رپورٹ: جنگ نیوز)ایک ایسے وقت میں جب مشرف نے پاکستان اور پاک فوج سمیت اس کے حکام کو نادم کرنے کا سلسلہ شروع کئے ہوئے ہیں۔ ایک اہم ذریعہ نے انکشاف کیا کہ سابق آمر نے لال مسجد آپریشن اور بگٹی کے قتل کے دونوں معاملات میں جی ایچ کیو اور اس کے […]
کابل (اے ایف پی) افغانستان میں بم دھماکوں سے ضلعی گورنر اور 2 نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ضلع شواک کے ضلعی گورنر علی عابد پکتیا میں جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ مشرقی افغانستان میں طالبان حملے میں جبکہ دوسرا فوجی مغربی افغانستان میں بم […]
امسٹرڈم(ايكنا) روٹرديم ہالينڈ میں واقع اسلامی يونيورسٹی آئندہ سال فروری میں منعقد ہونے والے “مكالمہ اديان” اجلاس كی ميزبانی كے فرائض انجام دے گی۔