زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے سب سے بڑی دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم زاہدان کی ستائیسویں تقریب دستاربندی جمعرات بارہ اپریل کو منعقد ہوگئی جس میں دو لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔
ایک عہد کا خاتمہ خاندانِ قاسمی کے چشم وچراغ، اپنے جد امجد حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ کے علوم ومعارف کے امین، اپنے والد بزرگوار حکیم الاسلام حضرت مولانا محمد طیبؒ قاسمی مہتمم دار العلوم دیوبند کے حقیقی جانشین خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ آج اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے، مولانا محمد سالم […]
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ تیرہ اپریل کو دارالعلوم زاہدان کے سالانہ اجتماع برائے تقریب دستاربندی میں بعض غیرملکی مہمانوں کو روکنے پر تنقید کرتے ہوئے حکام سے شکوہ کیا۔
شام کے مشرقی علاقے غوطہ میں حکومتی فورسز کے کیمیکل بم حملے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ فائرنگ اور شیلنگ سے 8 فلسطینی شہید اور 780 زخمی ہوگئے۔
شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں 32 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
برطانیہ میں مسلمانوں سےنفرت کااظہارکرنےکادن’پنش اے مسلم ڈے‘ منانے والوں کوناکام بنادیاگیا۔ لندن سمیت مختلف شہروں میں مسلم کمیونٹی کے افرادبےخطرباہرنکلےاورمعمولات زندگی جاری رکھے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 نوجوانوں کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا جب کہ ایک جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
تین اپریل کا دن جوں جوں قریب آرہا ہے برطانوی مسلمانوں میں خوف کے سائے بڑھتے جا رہے ہیں،اس خوف کی وجہ وہاں بانٹے گئے وہ پمفلٹس ہیں جس میں تین اپریل کے روز مسلمانوں کو سزا دینے یا ان پر حملہ کرنے پر اکسایا جا رہا ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے نئے شمسی سال کو ایران میں ’قومی مصنوعات کی حمایت کا سال‘ قرار دینے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داخلی مصنوعات کی کوالٹی بڑھانے اور حکومت و عوام کی طرف سے ان کی حمایت پر زور دیا۔