آج : 7 April , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شامی فوج کی غوطہ میں بمباری، 32 شہری جاں بحق

    اشاعت : 07 04 2018 ه.ش

    شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں 32 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مسلمانوں سےنفرت کااظہارکرنے والوں کوناکامی کا سامنا

    اشاعت : 05 04 2018 ه.ش

    برطانیہ میں مسلمانوں سےنفرت کااظہارکرنےکادن’پنش اے مسلم ڈے‘ منانے والوں کوناکام بنادیاگیا۔ لندن سمیت مختلف شہروں میں مسلم کمیونٹی کے افرادبےخطرباہرنکلےاورمعمولات زندگی جاری رکھے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 17 نوجوان شہید

    اشاعت : 02 04 2018 ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 نوجوانوں کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا جب کہ ایک جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مسلم مخالف پمفلٹس کی تقسیم،برطانوی مسلمان خوف کی کیفیت میں

    اشاعت : 27 03 2018 ه.ش

    تین اپریل کا دن جوں جوں قریب آرہا ہے برطانوی مسلمانوں میں خوف کے سائے بڑھتے جا رہے ہیں،اس خوف کی وجہ وہاں بانٹے گئے وہ پمفلٹس ہیں جس میں تین اپریل کے روز مسلمانوں کو سزا دینے یا ان پر حملہ کرنے پر اکسایا جا رہا ہے۔

    مزید...

  • داخلی صنعتکار مصنوعات کی کوالٹی بڑھادیں

    اشاعت : 24 03 2018 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے نئے شمسی سال کو ایران میں ’قومی مصنوعات کی حمایت کا سال‘ قرار دینے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داخلی مصنوعات کی کوالٹی بڑھانے اور حکومت و عوام کی طرف سے ان کی حمایت پر زور دیا۔

    مزید...

  • مشرقی الغوطہ میں جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود فضائی حملے جاری ،37 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام میں باغیوں کے زیر قبضہ اور فوج کے محاصرے کا شکار علاقے مشرقی الغوطہ میں جنگ بندی کے لیے کوششوں کے باوجود دو قصبوں پر اسدی فوج یا روسی طیاروں نے فضائی حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں ایک زیر زمین محفوظ پناہ گاہ میں موجود سینتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان: ہلمند میں کار بم دھماکے سے 13 ہلاک، 40 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے صوبے ہلمند میں کھیل کے میدان کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • ایردوآن کا عفرین پر کنٹرول کا اعلان، ترکی کے پرچم لہرا دیے گئے

    اشاعت : 18 03 2018 ه.ش

    ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی فوج نے شام کے شہر عفرین پر مکمل کنٹرول حاصل کر کے وہاں ترکی کا پرچم بھی لہرا دیا ہے۔

    مزید...

  • مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، 38 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی پرامن فلسطینی مظاہرین پر وحشیانہ فائرنگ،آنسوگیس کی شیلنگ اوردھاتی گولیوں کے استعمال کے نتیجے میں 38 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے جبکہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے توپ خانے سے شدید گولہ باری کے نتیجے میں کئی مکانات تباہ اور متعدد مویشی ہلاک ہو گئے۔

    مزید...

  • کابل میں خودکش حملہ، تین افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے باعث تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔

    مزید...

    • صفحه 149 از 589 قبلی 1 … 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر