آج : 3 June , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بعض احباب کی مخالفت کے باوجود آپ کی مجلس میں بات پہنچانے آیاہوں

    اشاعت : 03 06 2018 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے صدر روحانی کی افطار پارٹی میں خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے ذمہ داروں سے مطالبہ کیا سنی برادری کے اہم ترین مسائل ’امتیازی رویوں‘ اور ’نابرابری‘ حل کرکے چالیس سال کے بعد اہل سنت کے حقوق انہیں دلوائیں۔

    مزید...

  • زخمی مظاہرین کو طبی امداد دینے والی فلسطینی نرس اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید

    اشاعت : 02 06 2018 ه.ش

    فلسطین کے علاقے یونس خان میں زخمی مظاہرین کو طبی امداد فراہم کرنے والی 21 سالہ فلسطینی نرس کو قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

    مزید...

  • ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کا قانون منظور

    اشاعت : 01 06 2018 ه.ش

    ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے گھروں میں داخل، 17 روزہ دار گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میںگھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران ڈیڑھ درجن فلسطینی روزہ داروں کو حراست میں لے لیا۔

    مزید...

  • افغانستان: فورسز کے آپریشن میں 17 شہری جاں بحق

    اشاعت : 31 05 2018 ه.ش

    افغانستان کے مشرقی صوبے نگرہار میں افغان فروسز کے آپریشن کے دوران 17 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • زاہدان: اہل سنت اور بلوچ قوم کی توہین پر یونیورسٹی لیکچرر گرفتار

    اشاعت : 26 05 2018 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) آزاد اسلامک یونیورسٹی کے شعبہ زاہدان کے ایک لیکچرر نے تمام حدوں کو پارکرتے ہوئے بلوچ قوم اور اہل سنت کے مذہبی شعائر کی توہین کی حرکت کی جس پر سکیورٹی فورسز نے احاطہ یونیورسٹی سے اسے گرفتار کیا۔ واقعہ کے خلاف بلوچ طلبا نے شدید احتجاج کرتے ہوئے گستاخی کرنے […]

    مزید...

  • عراق کو مسلک و قومیت سے بالاتر حکومت کی ضرورت ہے

    اشاعت : ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے عراقی انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے والے ’السائرون‘ بلاک کے سربراہ مقتدی الصدر کو خط لکھتے ہوئے نفاذ عدل اور فرقہ واریت سے دور ایک جامع قومی حکومت بنانے پر زور دیا ہے۔

    مزید...

  • ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی موت سے متعلق افواہیں جھوٹی اور بے بنیاد نکلیں

    اشاعت : 24 05 2018 ه.ش

    امریکا ریاست ٹیکساس میں موجود پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروق نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی موت سے متعلق افواہوں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔

    مزید...

  • اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں ماہی گیروں کے گھر اور کشتیوں پر بمباری

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی ایئر فورس نے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کا ایک بار پھر مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کی ہے۔

    مزید...

  • بھارت: گائے ذبح کرنے کا الزام، ایک اور مسلمان تشدد سے جاں بحق

    اشاعت : 20 05 2018 ه.ش

    بھارت کی ریاست مدیحہ پردیش کے ضلع ساتنا میں مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے کے الزام میں ہجوم نے ایک مسلمان شخص پر تشدد کرکے اسے جاں بحق کردیا۔

    مزید...

    • صفحه 143 از 586 قبلی 1 … 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر