آج : 19 May , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی پر مسلمان خاموش نہیں رہیں گے

    اشاعت : 19 05 2018 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ اٹھارہ مئی دوہزار اٹھارہ کے خطبہ جمعہ میں بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کو ’جرم عظیم‘ اور ایک ’تلخ یاد‘ قرار دیتے ہوئے مسلم حکام کو دعوت دی توسیع طلبی اور دیگر ملکوں میں مداخلت کے بجائے عالم اسلام کے اتحاد کے لیے محنت کریں۔

    مزید...

  • بیت المقدس کے تحفظ کے لیے ہرممکن اقدام اٹھایا جائے گا، او آئی سی

    اشاعت : ه.ش

    اسلامی سربراہی کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ القدس کی تاریخی اورقانونی حیثیت کےتحفظ کے لیے ہرممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔

    مزید...

  • کوئٹہ: جے یو آئی کوئٹہ کے سرپرستِ اعلیٰ قتل

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں جمیعت العلمائے اسلام (فضل الرحمان گروپ)کے ایک مقامی رہنما ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • فرانسیسی سفارتکاروں نے جامع مسجد مکی زاہدان کا دورہ کیا

    اشاعت : 07 05 2018 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) تہران میں فرانسیسی سفارتخانے کے اعلی وفد نے جامع مسجد مکی کا دورہ کرتے ہوئے گزشتہ روز چھ مئی کو جامعہ دارالعلوم زاہدان کے صدر مولانا عبدالحمید اور بعض اساتذہ سے ملاقات کی۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

    اشاعت : ه.ش

    قابض اسرائیلی فوج نے سرحدی علاقے پر دو فلسطینی نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، یونیورسٹی پروفیسر سمیت 10 کشمیری شہید

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے یونی ورسٹی کے پروفیسر سمیت مزید 10 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

    مزید...

  • ’ایران کی سنی برادری تہران میں اپنی ہی مسجد چاہتی ہے‘

    اشاعت : 06 05 2018 ه.ش

    تہران (ایلنا+سنی آن لائن) ایرانی پارلیمنٹ میں سنی بلاک کے سربراہ ڈاکٹر رحیمی نے کہا ہے سنی برادری مذہبی آزادی چاہتی ہے اور تہران سمیت جہاں بھی سنی شہری رہتے ہیں، انہیں مسجد تعمیر کرنے کا حق ہے۔

    مزید...

  • ایران: حکام نے مولانا عبدالحمید کو دورہ قطر سے روک دیا

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے سکیورٹی حکام نے ممتاز سنی رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کو ایک غیرملکی دورے سے روک دیاہے۔ مولانا عبدالحمید قطر کی بلوچ برادری کی دعوت پر تہران سے دوحہ جارہے تھے۔

    مزید...

  • بلوچ سنی شہری ڈپٹی کمشنر مقرر ہوا

    اشاعت : 01 05 2018 ه.ش

    گرگان (سنی آن لائن) صوبہ گلستان کے ضلع آزادشہر میں انقلاب کے بعد پہلی بار ایک سنی شہری کو ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر مقرر کیاگیا ہے۔

    مزید...

  • بلوچ قبائل میں بانٹے گئے اسلحہ واپس لے لیں

    اشاعت : ه.ش

    مولانا محمدحسین گورگیج نے پولیس کے ہاتھوں بعض بلوچ نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل اور بلوچستان کے بلوچ قبائل کے درمیان اسلحہ بانٹنے پر سخت تنقید کی۔

    مزید...

    • صفحه 144 از 586 قبلی 1 … 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر