آج : 1 May , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان میں 4 دھماکے، طلبا اور صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق

    اشاعت : 01 05 2018 ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندھارکے ضلع دامان میں 4 بم دھماکوں میں طالبعلموں اور صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق اور110 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی درندگی جاری، مزید 3 فلسطینی شہید

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں قابض سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تازہ ریاستی دہشت گردی میں ایک بچے سمیت 3 کشمیری جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

  • زخمی فلسطینی بچہ دم توڑ گیا، 30 دن میں شہداء کی تعداد 46 ہوگئی

    اشاعت : 29 04 2018 ه.ش

    غزہ کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچہ آج ہفتے کے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گی، جس کے بعد 30 دنوں میں شہداء کی تعداد 46 ہوگئی ہے۔جب کہ 5000 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • میانمار: شمالی ریاست میں کشیدگی سے ہزاروں افراد کی ہجرت

    اشاعت : ه.ش

    میانمار کے شمالی علاقے میں فوج اور باغیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد اپنے گھروں کو چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں منتقل ہوگئے۔

    مزید...

  • جامعۃ الرشید کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد، مختلف شعبوں کے ۳۵۹ طلبہ فارغ التحصیل

    اشاعت : 25 04 2018 ه.ش

    ملک کے ممتاز دینی تعلیمی ادارے جامعۃ الرشید سے امسال ۳۵۹ طلبہ فارغ التحصیل ہوئے۔

    مزید...

  • افغان خود کش حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 58 ہوگئی

    اشاعت : 24 04 2018 ه.ش

    افغانستان میں کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 58 ہوگئی ہے، اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

    مزید...

  • غزہ: پر امن مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، چار شہید، 700 زخمی

    اشاعت : 21 04 2018 ه.ش

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مسلم خاتون ہاتھ نہ ملانے کی پاداش میں فرانس کی شہریت سے محروم

    اشاعت : ه.ش

    فرانس میں الجزائر سے تعلق رکھنے والی مسلم خاتون کو سرکاری افسر سے ہاتھ ملانے سے انکار پر شہریت دینے سے انکار کر دیا گیا۔

    مزید...

  • اہل سنت ایران کے اندرونِ ملک اسفار پر پابندی نہیں لگانی چاہیے

    اشاعت : 16 04 2018 ه.ش

    ایران کے شمالی شہر آزادشہر کے سنی خطیب نے اندرون ملک اہل سنت کے اسفار پر رکاوٹیں کھڑی کرنے پر تنقید کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔

    مزید...

    • صفحه 145 از 586 قبلی 1 … 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر