آج : 24 June , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ایران کے سترہ بلوچ ماہیگیر سومالی کی جیل سے رہاہوکر گھر پہنچ گئے

    اشاعت : 24 06 2018 ه.ش

    کنارک + بوساسو(سنی آن لائن) اکتوبر 2017 سے مئی 2018 تک صومالیہ حکومت کی قید میں رہنے والے سترہ ایرانی بلوچ ماہی گیر اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ ریاست بنط لینڈ کے شہر بوساسو میں قیدی ماہی گیروں کو ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید کی ثالثی پررہا کیا گیا۔

    مزید...

  • ایران: اجتماعی زیادتی کے’ اکتالیس واقعات‘، ملک چونک اٹھا

    اشاعت : 22 06 2018 ه.ش

    ایرانشہر (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے مرکزی شہر ایرانشہر (پَہرہ) کے مرکزی خطیب اور جامعہ شمس العلوم کے صدر نے عید الفطر کے بیان میں ایک ایسی خبر سامعین تک پہنچائی جس نے سب کو ہلاکر رکھ دیا؛ مولانا محمدطیب ملازہی نے کہا ہے ایرانشہر میں اکتالیس اجتماعی زیادتی کے واقعات گزشتہ چند ہفتوں […]

    مزید...

  • داخلہ و خارجہ پالیسیوں کو عالمی حالات کے مطابق تبدیل کریں

    اشاعت : 19 06 2018 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی داخلہ و خارجہ پالیسیوں میں نظرثانی اور عالمی حالات کے مطابق ان میں تبدیلی لانے پر زور دیا۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج نے مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا

    اشاعت : 09 06 2018 ه.ش

    عالمی یوم القدس پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے غزہ کی سرحد پر جمع مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کرکے 4 فلسطینی نوجوان کو شہید اور 600 سے زائد کو زخمی کردیا۔

    مزید...

  • افغان طالبان کا عید الفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    افغان طالبان نے عید الفطر کے موقع پر تین دن کے لیے افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے تاہم اس کا اطلاق غیر ملکی افواج پر نہیں ہو گا۔

    مزید...

  • ایران: بلوچ مغوی ماہی گیروں کا ایک گروہ رہا ہوگیا

    اشاعت : 07 06 2018 ه.ش

    تہران (سنی آن لائن) سومالی میں تین سال پہلے قزاقوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے چار بلوچ ماہی گیر رہا ہوکر تہران پہنچ چکے ہیں۔ کنارک اور نیکشہر اضلاع سے تعلق رکھنے والے ماہی گیر جلد اپنے گھر پہنچ جائیں گے۔

    مزید...

  • افغانستان میں صدر ٹرمپ کی فضائی جنگ کی جانی قیمت کیا؟

    اشاعت : ه.ش

    ہیلی کاپٹرز دوپہر کے بعد آئے اور انھوں نے ہجوم پر اس جگہ راکٹ داغے جہاں بچے بیٹھے ہوئے تھے۔

    مزید...

  • ماہ صیام کے دوران مسجد نبوی کے 100 دروازے زائرین کے لیے کھلے

    اشاعت : 06 06 2018 ه.ش

    مسجد نبوی کے انتظامی امور کے نگراں ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ماہ صیام کے دوران مسجد کے 100 دوازے زائرین کی آمد ورفت کی سہولت کے لیے دن رات کھلے رکھے گئے ہیں۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوجی کے ہاتھوں مزید 3 نوجوان شہید

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پرمزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

    مزید...

  • حرمِ مکّی میں دنیا کے سب سے بڑے ساؤنڈ سسٹم کے بارے میں جانیے!

    اشاعت : ه.ش

    عالمی سطح پر سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم جو مطلوبہ مقام کی مناسبت سے موزوں حساسیت کے ساتھ جدید ترین مائیکروفون کے ذریعے کام کرتا ہے تا کہ مسجد حرام کے آئمہ کرام کی تلاوت اور مؤذنین کی پکار کو لوگوں کی سماعتوں تک منتقل کرے۔

    مزید...

    • صفحه 142 از 586 قبلی 1 … 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر