اسرائیلی فضائیہ نے سنیچر کے روز اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے زیر نگین غزہ کی ساحلی پٹی پر بمباری کی۔
درجنوں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے جمعرات کے روز بھی مسجد اقصی کی بے حرمتی کی ۔
سعودی عرب کے مقدس دارالحکومت’مکہ معظمہ‘ کی میونسپلٹی نے اس سال حج کے سیزن کے لیے اپنے سروس پلان کی تیاری کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
سعودی عرب کے ثقافتی ورثہ اتھارٹی نے تیسرے خلیفہ راشد حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے دورکا قدیمی نوشتہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس نے مبینہ طور پر لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے کیے جا رہے احتجاج میں شریک افراد کو منتشر کرنے کے لیے ان پر تشدد کیا ہے۔
سعودی وزیر تجارت اور قائم مقام وزیر اطلاعات ماجد القصبی نے مدینہ منورہ میں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا۔
افغان طالبان نے توہین مذہب کے الزام میں معروف فیشن ماڈل اور یوٹیوبر اجمل حقیقی کو ان کے تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
افغانستان میں طالبان حکومت نے افغان پولیس کا نیا یونیفارم متعارف کرادیا جو توقعات کے برخلاف پینٹ اور شرٹ پر مشتمل ہے۔
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے بھارت کی حکمران انتہاپسند قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی ترجمان…
برسوں سے جاری تشدد اور تنازعات کو معاہدے کے ذریعے ختم کرنے کے لیے حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جاری مذاکرات میں ایک بڑا قبائلی جرگہ بھی شرکت کرے گا۔