فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جہاں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان شہید ہوگیا۔
حرمین شریفین کے امور کی انجام دہی کے لیے قائم صدارت عمومی کے صدر ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبد العزیز السدیس نے عرفات میں حجاج کرام کو آب زم زم کی فراہمی کے لیے مہم کا افتتاح کیاہے۔
افغان طالبان کے سربراہ شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ گزشتہ برس اگست میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار ملک کے دارالحکومت کابل میں پہنچے اور ایک اجلاس میں شرکت کی۔
کورونا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد اس سال 10 لاکھ مسلمان حج ادا کریں گے اور دو سال بعد پہلی بار خانہ کعبہ میں فرزندگان توحید کی اتنی بڑی تعداد جمع ہوگی۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ آج (جمعہ) سے عمرہ کے مناسک صرف عازمین حج ہی ادا کرسکیں گے۔ صرف عمرہ کی ادائی کی اجازت نہیں ہوگی۔
افغان طالبان کے مطابق ملک میں منگل کی شب آنے والے زلزلے سے 1000 افراد جاں بحق اور 1500 زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے مشرقی علاقوں میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے میں کم از کم 130 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
افغانستان کے دارالحکومت میں سکھوں کی عبادت گاہ گردوارے میں دھماکے کے بعد مسلح افراد نے اندر گھس گئے جن کے ساتھ طالبان اہلکاروں کی گھمسان کی جنگ جاری ہے۔
اسرائیلی فضائیہ نے سنیچر کے روز اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے زیر نگین غزہ کی ساحلی پٹی پر بمباری کی۔
درجنوں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے جمعرات کے روز بھی مسجد اقصی کی بے حرمتی کی ۔