ڈھاکہ (ايجنسياں) بنگلہ دیش کی ایک خصوصی عدالت نے گذشتہ سال اس خونریزشورش میں جس میں 74 افراد ہلاک ہوگئے تھے، ملوث ہونے کے الزام میں 50 سرحدی محافظوں کو چارسے سات سال تک کی قیدکی سز اسنائی ہے۔
خرطوم (ایجنیساں) سوڈان میں 24 سال میں پہلی بار کثیر الجماعتی قومی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے ہوا۔
بشکیک (ایجنسیاں+ ریڈیو نیوز) کرغیزستان میں اپوزیشن نے مہنگائی‘ بجلی کی قیمتوں میں اضافے‘ حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘ جابرانہ طرز حکمرانی اور اقتصادی بد انتظامی کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے‘ ہنگامہ آرائی‘ جھڑپوں‘ فائرنگ اور شیلنگ سے وزیر داخلہ سمیت 100افراد ہلاک اور 400سے زائد زخمی ہو گئے‘ […]
زاہدان (سنی آن لائن) سہ ماہی رسالہ “ندائے اسلام” کا نیا شمارہ 28 مارچ کو شائع ہوگیا۔
گزشتہ چند دنوں سے فنی خرابی کی وجہ سے “سنی آن لائن” آپ کی نظروں سے غائب رہی۔ ویب کے سرور کی تبدیلی اور پیش آمدہ فنی خرابیوں کے ازالے کے بعد “سنی آن لائن” پوری طرح اپنے صارفین کو اپنی ثقافتی و معلوماتی خدمات پیش کررہی ہے۔
موغا دیشو (ايجنسياں) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپ میں 20شہری ہلاک ہوگئے۔
موغا دیشو…فارن ڈیسک…صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں گولہ باری سے 30 افراد ہلاک ہو گئے جس میں زیادہ تر شہری شامل ہیں۔
دبئی (العربيہ۔ ایجنسیاں) قطری دارلحکومت دوحہ میں اپنی نوعیت کے ایک منفرد اجلاس میں نامور علمائے کرام نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ پر انگریزی زبان میں تیار کی جانے والی ایک بگ بجٹ فلم سے متعلق امور پر بحث مکمل کر لی۔ تاہم اس مباحثے میں فلم کی […]
موغادیشو ‘ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں الشباب کے مزاحمت کاروں نے سرکاری اور امن فوجوں پر بیک وقت کئی حملے کئے جس کے نتیجہ میں 19 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔
دبئی (العربية) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں اس وقت تک ہاتھ نہیں بٹائے گا کہ جب تک طالبان القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو محفوظ پناہ گاہ کی فراہمی سے باز نہیں آتے اور انتہا پسند نیٹ ورکس سے […]