اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ 16 اپریل کو افغانستان کے صوبوں کنٹر اور خوست میں ہونے والے فضائی حملوں میں 20 بچے مارے گئے ہیں۔
ممتاز عالم دین اور جامعہ دارالعلوم کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی نے افغان طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم کے حصول کی اجازت دینے اور لڑکیوں کے لیے اسکول کھولنے کی اپیل کی ہے۔
‘اگر میرے بھائی نے کوئی جرم کیا تھا اور اسے گولی ہی مارنی تھی تو اس کے ٹانگوں پرماری جاتی اور …
قابض اسرائیلی فورسز نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 نمازی شدید زخمی ہوگئے۔
شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے، مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے 174 ووٹ حاصل کیے۔
سعودی حکام کے مطابق رواں برس 10 لاکھ مقامی اور غیر ملکی عازمین کو حج کی اجازت ہو گی۔
پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے جمعرات کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اس کے…
مقبوضہ بیت المقدس میں آج رمضان کے پہلے جمعے کے موقع پر سیکڑوں فلسطینیوں نے صبح سے ہی مسجد اقصیٰ جانا شروع کر دیا۔
عمومی صدارت برائے امور حرمین شریفین کی زیر نگرانی متعلقہ ٹیموں نے غلاف کعبہ [کسوہ] کی صفائی او سجاوٹ کا کام پیشہ ورانہ انداز میں احترام کے جذبے کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن)اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے اسلامی امارت افغانستان کے رہبر کو خط لکھتے ہوئے اسلام میں…