پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے شہر پشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 56 افراد جاں بحق جب کہ 194 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ قصہ خوانی بازار کے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں ہوا۔
سعودی وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ دو سال پہلے عمرہ کی ادائی کرونا وبا کی وجہ سے محدود کردی گئی تھی مگراب عمرہ کی سعادت سب کے لیے عام کردی گئی ہے۔
پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ہوئے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے کہا کہ افغانستان کو عالمی سطح پر تسلیم کروانے کے لیے خطے کے سارے لوگ مل کر مہم چلائیں گے۔
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی تیاری کے لیےصدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی نمائندگی میں ایجنسی برائے تکنیکی اور آپریشنل امور، دیکھ بھال اور سروسز نے مقام ابراہیم کی صفائی اور اس کی ضروری دیکھ بھال کی ہے۔
مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی اور مفتی محمد تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے۔
سعودی عرب نے زائرین کی عمر کی حد میں نرمی کرتے ہوئے 7 سال کی عمر تک کے بچوں کو بھی عمرہ ادائیگی کی مشروط اجازت دے دی۔
افغانستان کے لیے اٹاری ۔ واہگہ بارڈر سے روانہ ہونے والے بھارتی امداد سے بھرے ٹرکس پاکستان کی جانب سے خصوصی اجازت ملنے کے بعد طورخم کے راستے آج واپس افغانستان پہنچ رہے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک 14 سالہ فلسطینی نوعمر محمد شہادہ شہید ہو گیا۔
ذہنی طور پر معذور فلسطینی کو تشدد کے ذریعے گرفتار کرنے کی کوشش کررہے اسرائیلی اہلکاروں کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غم و غصے لہر دوڑا دی ہے۔
طالبان حکومت پر منڈلاتی پابندیوں کی وجہ سے ملک معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے…