انہیں دس کروڑ تومان (ایک لاکھ ڈالر سے زائد) کی مالی ضمانت پر رہائی ملی ہے۔ حاجی عبدالرحیم شہ بخش کو تقریباً چار مہینہ قبل جمعرات سات اکتوبر ۲۰۱۰ء کو تہران کی عدالت میں پیشی کیلیے بلانے کے بعد گرفتار کیا گیا۔
یاد رہے “حافظ اسماعیل ملازئی” جو مولانا عبدالحمید کے داماد اور دارالعلوم زاہدان کے استاد ہیں ابھی تک سیکورٹی حکام کی قید میں ہیں جنہیں تین مہینے پہلے زاہدان سے خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا۔

آپ کی رائے