• دنیا کے اس پار (1)

    اشاعت : 25 05 2010 ه.ش

    مرنے کے بعد کیا ہوگا؟ اس سوال کا قطعی اور یقینی جواب صرف قرآن کریم اور متواتر احادیث ہی سے معلوم ہوسکتا ہے آج کوئی بهی شخص اپنے مشاہدے کی بنیاد پر اس سوال کا جواب نہیں دے سکتا، اس لۓ کہ جو شخص واقعة موت سے ہمکنار ہوجاتا ہے وه پلٹ کر یہاں نہیں […]

    مزید...

  • پیر طریقت حضرت خواجہ خان محمد ربانی رحمه الله

    اشاعت : 24 05 2010 ه.ش

    عظیم لوگ خاموشی سے قیادت کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔میں نے خواجہ خان محمد ربانی رحمه الله کے ساتھ بہت ساری نشستوں میں کئی کئی گھنٹے گزار ے ہیں وہ ہمیشہ ختم نبوت کی کانفرنسوں میں کرسیٴ صدارت پر رونق افروز ہوتے تھے۔نہ افتتاحی کلمات کہتے تھے نہ اختتامی کلمات۔ اپنی پسندیدگی اور ناپسندیدگی کا […]

    مزید...

  • بتلا دو گستاخِ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے!

    اشاعت : 21 05 2010 ه.ش

    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ کی حرمت کی الفت میں جب اِتنی چاشنی ہے کہ تمام مسالک”نقطہٴ عشق“ پر متفق ہوگئے توسوچتا ہوں کہ آقا کریم!آپ بذاتِ خود کتنے میٹھے ہوں گے۔سرکار!آپ دیکھ رہے ہیں ناکہ آج کسی کو کسی سے کوئی اختلاف نہیں، کیا ہوا جو مساجد کے رنگ مختلف […]

    مزید...

  • افغانستان پر حملہ۔ امریکا کی بڑی غلطی

    اشاعت : 19 05 2010 ه.ش

    امریکا نے افغانستان پر حملہ کرکے بڑی غلطی کی ہے، سبھی نے امریکی حکمرانوں کو سمجھایا کہ افغانستان پر حملہ کرنا، دوسروں کی غلطی کو دہرانے کے مترادف ہو گا۔ سوویت یونین کے سابق صدر گوربا چوف نے اِس سلسلے میں اپنے ملک کے تجربہ کا ذکر کیا تو برطانیہ کے ٹونی بلیئر نے اپنے […]

    مزید...

  • اپنی خبر لیجۓ

    اشاعت : 16 05 2010 ه.ش

    “زمانہ بڑا خراب ہے، امانت اور دیانت لوگوں کے دل ہے اٹهـ چکی ہے، رشوت کا بازار گرم ہے، دفتروں میں پیسے یا سفارش کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا، ہرشخص زیاده سے زیاده بٹورنے کی فکر میں لگا ہوا ہے، شرافت اور اخلاق کا جنازه نکل گیا ہے، بےدینی کا سیلاب چاروں طرف امڈا […]

    مزید...

  • کیا تحریک طالبان پاکستان کی امریکہ تک رسائی ہے؟

    اشاعت : 15 05 2010 ه.ش

    عمومی طور پر پاکستان اور خصوصاً طالبان اور وزیرستان کو 30سالہ پاکستانی نژادامریکی فیصل شہزاد کے نیویارک میں کار بم دھماکے میں ناکامی کے بعد گرفتار ہونے سے پیدا ہونے والی صورتحال میں دھکیل دیا گیا ہے۔یہ بات اب سمجھ آرہی ہے اور اب ایسا مسلسل ہو گا کہ ہمیں ایسی غیر ضروری اہمیت اس […]

    مزید...

  • عدالت صحابہ؛ ایک ناقابل انکار حقیقت

    اشاعت : 12 05 2010 ه.ش

    بعض لوگ اس عقیدے کو مبالغہ آرائی پر مبنی قرار دیتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام عادل تھے۔ یہ لوگ عدالت صحابہ کے حوالے سے بعض شکوک وشبہات بھی پھیلاتے ہیں تا کہ اس عقیدے کو غلط ثابت کرسکیں۔ حالانکہ اگر اس گروہ کے دعووں اور کمزور دلائل کا […]

    مزید...

  • پاکستان کیلئے امریکی لب و لہجہ بدل گیا

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کو امریکی دوستی اور مبینہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صفِ اول کا ساتھی ہونے پر بڑا فخر ہے جبکہ امریکی اقدام اور پالیسیوں سے محسوس ہوتا ہے کہ امریکا پاکستان کا دوست ہے اور نہ ہی حامی بلکہ طاقت کے بل بوتے پر وہ پاکستان کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کررہا […]

    مزید...

  • ممبئی حملوں کے ذمہ دار، سی آئی اے، موساد اور بھارتی آئی بی

    اشاعت : 08 05 2010 ه.ش

    اجمل قصاب کو موت کی سزا سنا دی گئی۔ وہ 27نومبر 2008 کے واقعہ کا وہ واحد شخص تھا، جو گرفتار ہوا اور جس پر ممبئی حملوں کا الزام لگا۔ ایسا بدنصیب شخص جو باپ سے اس بات پر ناراض ہو کر چلا گیا تھا کہ اس کو ایک عید کے موقع پر نئے کپڑے […]

    مزید...

  • افغانستان ۔ آنے والے دن سخت ہوں گے!

    اشاعت : 05 05 2010 ه.ش

    ”افغانستان میں آنے والے دن انتہائی سخت ہوں گے۔ طالبان کو قندھار سے نکالنے کے لیے منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ قندھار شہر کے نواح میں کیا جانے والا آپریشن روایتی نہیں ہوگا۔“ یہ الفاظ امریکا کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ”جنرل ڈیوڈ پیٹریاس“ کے ہیں۔

    مزید...