ہم مسلمان ہیں… صفر جمع صفر ، جمع صفر …57 اسلامی ممالک کے ڈیڑھ ارب مسلمان جو نہ تو افغانستان کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کر سکے… نہ عراق کے ستم رسیدہ مسلمانوں کیلئے کچھ کر سکے اور نہ غزہ کے مجبور و مقہور محصورین کی مدد کو پہنچ سکے۔
ترکی کا شہر استنبول ان دنوں اللہ اکبر اور قاتل قاتل اسرائیل قاتل کے نعروں سے گونج رہا ہے۔ محصورین غزہ کی امداد کے لیے استنبول سے جانے والے بحری قافلے پر اسرائیلی حملے کے بعد سے پورے ترکی میں احتجاج جاری ہے اور استنبول اس احتجاج کا مرکز ہے۔
اصولی طور پہ تو ہمیں لفظ ”اسرائیل“ کی مذمت کرتے ہوئے احتیاط برتنا چاہیے، یہ ایک جلیل القدر نبی سیدنا یعقوب علیہ السلام کے ناموں میں سے ایک نام ہے اور قرآن پاک میں سورة بنی اسرائیل اِسی نسبت سے موجود ہے چنانچہ قرآن میں جہاں جہاں ناشکروں، بدکلاموں،قاتلوں ، بدعہدوں اور ایذا پہنچانے والوں […]
پچهلے ہفتے میں نے امریکہ کے ڈاکٹر ریمنڈ اے مودی کی کتابوں کے حوالے سے ان لوگوں کے کچهـ تجربات و مشاہدات ذکر کۓ تهے جو کسی شدید بیماری یا حادثے کے نتیجے میں موت کے دروازے تک پہنچ کر واپس آگۓ، ان میں سے بہت سے لوگوں نے یہ بتایا کہ ایک تاریک سرنگ […]
اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ”ایسے ارکان جو مستقل اس کے منشور کی خلاف ورزی کریں گے، انہیں اقوام متحدہ سے خارج کردیا جائے گا۔“ لیکن اسرائیل 62برسوں سے اس کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کرتا چلا آرہا ہے، اس کے خلاف تاحال کوئی کاروائی ہوسکی ہے اور نہ ہی ہوسکتی ہے۔
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ خوش نصیب انسان ہیں جن کو جلیل القدر صحابی ہونے کے ساتھ کاتب وحی اور پہلے اسلامی بحری بیڑے کے امیر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے کئی دفعہ دعائیں […]
چار سال سے اسرائیلی محاصرے کے شکار فلسطینیوں کی امداد کےلئے جانے والے 800 سے زائد سیاسی، سماجی، صحافتی اور مختلف سرکاری شخصیات پر مشتمل آزادی بیڑے پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات نے نہ صرف امت مسلمہ بلکہ ہر درد دل رکھنے والے انسان کو احتجاج کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
اسرائیل نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کیلئے امداد لے جانیوالے فریڈیم فلو ٹیلا پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں تاہم امدادی قافلے نے اسرائیلی بحریہ کی طرف سے واپس لوٹ جانے کے حکم کو نظر […]
”اسلام پسندوں اور جہادیوں کو دشمن نہیں سمجھتے۔ جہاد معاشرے کو برائیوں سے پاک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسلام یا کسی اور مذہب کے خلاف ہماری جنگ نہیں ہے۔ البتہ دہشت گردی کے خلاف جنگ بہرصورت جاری رہے گی۔“ یہ الفاظ 52 صفحات پر مشتمل امریکا کی نئی سیکیورٹی پالیسی سے لیے […]
30 ستمبر 2005ء کو ڈنمارک کے اخبار یولاندپوسٹن کے بارہ شیطانی خاکوں نے مسلم دنیا کی ایمانی غیرت کو للکارا تھا اور اُسے جنوری 2006 ء میں 22 ممالک کے 75 اخبارت نے پوری منصوبہ بندی کے ساتھ دوبارہ شائع کیا ، 200 ریڈیو اور ٹی وی چینلز نے انہیں اس ارادے سے بار بار […]