کرغزستان وسطی ایشیا میں امریکا کا اہم اتحادی ملک ہے۔ وہاں پر امریکا نے اپنا ہوائی اڈہ بھی قائم کررکھا ہے۔ افغانستان سمیت خطے میں لڑی جانے والی دہشت گردی کی جنگ میں کرغزستان میں موجود امریکی اڈے اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ یہاں امریکی، اسرائیلی اور ہندوستان ایجنسیوں کا بھی راج رہا ہے […]
افغانستان میں اپنا فوجی امیج بہتر بنانے کی ہر امریکی کوشش مسلسل الٹی ہی پڑ رہی ہے۔ مرجا کے بعد اب قندھار پر حملے کی تیاریاں طالبان تحریک مزاحمت کی کمر توڑ دینے کے اُن ہی دعووں کے ساتھ جاری ہیں جن کی تکمیل مرجا میں کسی بھی درجے میں نہیں ہوسکی۔
رپورٹ (سنی آن لائن) گزشتہ چند دنوں سے غلط رپورٹس اور قیاس آرائیوں کا سہارا لیتے ہوئے بعض انتہا پسند اور اتحاد دشمن عناصر ملک میں شیعہ برادری کو اہل سنت الجماعت ایران کیخلاف اکسانے کی کوشش کرتے چلے آرہے ہیں۔
پچهلےدنوں ایک محفل میں یہ سوال زیر گفتگو تها کہ مجرموں کو سخت اور عبرتناک سزائیں دینا انسانی عظمت کے کس حد تک مطابق ہے؟ بعض مغربی ملکوں میں سزاء موت (Capital Punishment) مکمل طور پر ختم کردی گئی ہے. لہذا بعض حضرات کا خیال یہ تها کہ یہی طریقہ زیاده مناسب ہے. اس پر […]
دوسری جنگ عظیم کے دوران ہٹلر نے یہودی آبادی کا قتل عام کیا۔ لاکھوں افراد مختلف طریقوں سے ہلاک کئے گئے ۔تاریخ نے اس سانحے کو ’ہالوکاسٹ‘ کا نام دیا ہے لیکن مسلمانوں کے خلاف روس‘ یہود و ہنود و نصاری کا ظلم و بربریت اور قتل عام جو سالہا سال سے جاری ہے وہ […]
30 مارچ کو رات کے نو بج رہے تھے اور کسی کو خبر ہی نہ تھی کہ کل “ایکسپوسینٹر کراچی” میں کیا ستم ڈھایاجانے والا ہے۔ سب کچھ معمول کے مطابق تھا۔ سڑکوں پر گاڑیاں رواں دواں تھیں۔ بازاروں میں کھوے سے کھوا اُچھل رہاتھا۔ مارکیٹوں میں ہزاروں اور لاکھوں بلکہ شاید کروڑوں کے سودے […]
ہر انقلاب کی شروعات ایک جیسی ہوتی ہیں جس میں عوام کے ووٹوں اور ان کے کندھوں پر چڑھ کر اقتدار کی کرسی پر بیٹھنے والے حکمراں اپنے عوام کی مشکلات کو نظر انداز کردیتے ہیں اور ان کے لئے زمین اتنی تنگ کردی جاتی ہے کہ ان کے لئے زندہ رہنا دشوار ہوجاتا ہے […]
ویتنام کی جنگ کے بعد فوجی منصوبہ سازوں کے پاس عسکریتی غیر ریاستی عناصر سے نمٹنے کا آخری حربہ صرف فضائی طاقت کا استعمال رہ گیا ۔آج بھی نیپام بم کی وہ تباہ کاریوں کے مناظر اسکرین پر دیکھ کر انسان کے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں ، ایک منظر میں ایک معصوم بچہ برہنہ حالت […]
آج سے سات سال پہلے (کل کے دن) 10 اپریل2003کو امریکہ نے عراق پر غاصبانہ تسلط قائم کیا۔امریکہ نے عراق پر حملے کا یہ جواز بنایا کہ صدام حسین کیمیائی ہتھیار بنا رہا ہے اور اسکے طرز عمل سے عالمی امن کو شدید خطرہ ہے۔ سات سال گزرنے کے باوجود عراق سے نہ تو کوئی […]