• شام کی موجودہ صورتحال کا تاریخی پس منظر

    اشاعت : 01 05 2018 ه.ش

    ۲۵ مارچ اتوار کو جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام جہلم کے سالانہ جلسے کی آخری نشست میں حاضری ہوئی، تحریک خدام اہل سنت کے امیر حضرت مولانا قاضی ظہورالحسین اظہر میر مجلس تھے، جبکہ جمعیت علمائے برطانیہ کے قائد مولانا قاری تصورالحق مہمان خصوصی تھے۔

    مزید...

  • اقبال،اقبالیات اوردواہم اقبال شناس

    اشاعت : 29 04 2018 ه.ش

    علامہ اقبال مرحوم جب باحیات تھے، تبھی سے اقبالیات پرلکھا جارہا ہے اوربے پناہ لکھاجارہاہے، ایک عرصے تک اس نوع کی تحریروں میں کسی نہ کسی نئی جہت کااکتشاف ہوتارہا، مگر اب زیادہ تر پرانی شراب کونئی بوتل میں پیش کرنے کاعمل جاری ہے۔

    مزید...

  • مولانا محمدسالم قاسمیؒ ۔۔۔ دل آویز شخصیت کے کچھ اچھوتے پہلو

    اشاعت : 25 04 2018 ه.ش

    حضرت مولانا محمدسالم قاسمیؒ کی ہمہ جہت شخصیت پر، ان کے کمالات و اوصاف پر اور ان کے حیات و خدمات پر بہت کچھ لکھا جارہا ہے اور بہت کچھ لکھا جائے گا، موجودہ اور آنے والی نسلوں کو ایسی باکمال شخصیتوں سے واقف ہونا بے حد ضروری ہے۔

    مزید...

  • مدارسِ دینیہ کی اسناد کی قانون حیثیت

    اشاعت : 24 04 2018 ه.ش

    وطن عزیز پاکستان اسلام کے نام اور کلمہ طیبہ کے نعرے پر معرض وجود میں آیا۔

    مزید...

  • حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ؛ دل آویز شخصیت کے کچھ اچھوتے پہلو

    اشاعت : 21 04 2018 ه.ش

    حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ کی ہمہ جہت شخصیت پر، ان کے کمالات واوصاف پر، ان کی خصوصیات وامتیازات پر، ان کے علوم ومعارف پر اور ان کی حیات وخدمات پر بہت کچھ لکھا جارہا ہے اور بہت کچھ لکھا جائے گا،

    مزید...

  • یادیں (پہلی قسط)

    اشاعت : ه.ش

    اپنے آپ کو مسلک کے اعتبار سے دیوبندی کہتے اور لکھتے ہوئے تو مجھے اس لئے تأمل ہوتا ہے کہ اس سے فرقہ واریت کی بو آتی ہے،

    مزید...

  • خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ کی وفات

    اشاعت : 14 04 2018 ه.ش

    ایک عہد کا خاتمہ خاندانِ قاسمی کے چشم وچراغ، اپنے جد امجد حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ کے علوم ومعارف کے امین، اپنے والد بزرگوار حکیم الاسلام حضرت مولانا محمد طیبؒ قاسمی مہتمم دار العلوم دیوبند کے حقیقی جانشین خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ آج اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے، مولانا محمد سالم […]

    مزید...

  • ظلم کے ذریعے امن قائم نہیں کیا جاسکتا

    اشاعت : 05 04 2018 ه.ش

    افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں گزشتہ روز دینی مدرسے پر ہونے والی فضائی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعداد ۱۵۰ سے تجاوز کرگئی ہے۔

    مزید...

  • ’’فقہ‘‘ حدیث کی نظر میں اور مذہبِ ’’ظاہریّہ‘‘ پر ایک نظر!

    اشاعت : 02 04 2018 ه.ش

    محدث العصر حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ نے تقسیم ہند سے قبل جامعہ اسلامیہ ڈابھیل (گجرات، ہندوستان) کے زمانۂ تدریس میں ایک وقیع علمی وتحقیقی تحریر لکھی تھی ، جو اُسی زمانے میں دارالعلوم دیوبند کے ترجمان رسالہ ’’ماہنامہ دارالعلوم‘‘ کے کسی شمارے میں شائع ہوئی تھی۔ تحریر کی افادیت کے […]

    مزید...

  • انتہاء پسندی کی روک تھام

    اشاعت : 27 03 2018 ه.ش

    حضرت مولانا امداد اللہ صاحب دامت برکاتہم (ناظم تعلیمات جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل ) نے یہ مقالہ مؤرخہ ۷؍ دسمبر ۲۰۱۷ء کو اوقاف ، مذہبی امور اور زکوٰۃ و عشر ڈِپارٹمنٹ (حکومتِ سندھ) کی جانب سے منعقدہ’’صوبائی سیرت النبیؐ کانفرنس‘‘ میں پیش کیا۔ موضوع کی اہمیت اور حساسیت […]

    مزید...