برما میں مسلمان اقلیت روہنگیا کے خلاف ریاستی بربریت اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی المناک صورتحال پر مسلم دنیا میں عوامی اور حکومتی سطح پر بھرپور احتجاج ہوا، تا ہم برما کے ایک چھوٹے ملک ہونے کے باوجود مسلمان ممالک کا احتجاج مؤثر اور عملی اقدام کی شکل اختیار نہ کرسکا۔
اللہ تعالیٰ نے انسان کو مختلف نعمتوں سے نواز اہے، اس نعمت نوازی میں ایک درجہ کی یکسانیت بھی ہے اور ایک حد تک تفاوت بھی،
اس وقت ہمارے ملک ہندوستان کے جنوبی علاقے کی کیرالا ریاست کے اکثر اضلاع سیلاب اور طوفان اور باڑھ سے مثاثر ہوچکے ہیں،
نوٹ: یہ تقریر ۲۱؍جون ۱۹۸۰ء کو بعد نماز عصر بمبئی کی ایک قدیم و کارگزار انجمن ’’انجمن اسلام‘‘ کے ایک وسیع و عریض ہال میں علم دوست احباب کے ایک عظیم مجمع کے سامنے ’’عصر حاضر میں سیرت نبوی کی اہمیت و معنویت اور منصب نبوت‘‘ کے عنوان پر کی گئی تھی۔
ایک مسلم گھرانے کی بہو کے یہاں ماشاء اللہ خوشی آنے والی تھی۔
محدث العصر حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری قدس سرہٗ کے شاگردِ رشید، فاضل جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن، اسلامی نظریاتی کونسل آزاد کشمیر کے رکن، جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے امیر ، حضرت مولانا محمد یوسف خان کے ماموں، مفسرِ قرآن حضرت مولانا محمد اسحاق خان مدنیؒ اس دنیائے رنگ وبو کی […]
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا ازواج مطہرات میں سے ہیں، یہ بڑی سمجھدار اور عقلمند تھیں، اور اللہ تعالی نے حسن کی دولت سے بھی نواز رکھا تھا۔
زاہدان (سنی آن لائن+عبدالحمید ڈاٹ نیٹ) تعزیتی پیغام شائع کرتے ہوئے اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت نے حاجی عبدالوہاب مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا۔
سرور کونین، آقائے نامدار، رحمۃ للعالمین، محسن انسانیت، ہادئ اعظم، مصطفی، مجتبی، شفیع المذنبین نے راجح قول کے مطابق ۸؍ربیع الاول بروز دوشنبہ سنہ ۵۷۰ء صبح صادق کے وقت عبداللہ بن عبدالمطلب کے گھر آنکھ کھولی،
مفتی اعظم مولانا محمد شفیع دیوبندی رحمہ اللہ کا شمار ایسے علمائے حق میں ہوتا ہے جنہوں نے پوری زندگی علوم دینیہ کی خدمت اور امت مسلمہ کی اصلاح کے لیے صرف فرمائی۔