• صنف نازک اور ہراسیت

    اشاعت : 24 10 2017 ه.ش

    وائن سٹین کے جنسی سکینڈل سے لے کر ٹویٹر پر #MeToo جیسی آگاہی مہم چلانے تک،خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کی خبریں گزشتہ کئی دنوں سے اخبارات اور سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں ۔

    مزید...

  • حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں قانون سازی

    اشاعت : 18 10 2017 ه.ش

    دنیا کی تاریخ بادشاہوں کے تذکروں سے بھری پڑی ہے۔ ایک سے ایک قابل اور ایک سے بڑھ کر ایک نا اہل ترین بادشاہوں نے تاریخ میں اپنے نام رقم کیے۔

    مزید...

  • اسلامی اخباروں کیلئے شرعی دستورالعمل

    اشاعت : ه.ش

    نوٹ: ’’موجودہ اخبارات کی خرابیوں پر حکیم الامت حضرت تھانوی قدس سرہ نے ایک مقالہ ’’اخباربینی‘‘ کے نام سے تحریر فرمایا تھا جس میں اخباربینی کے بے لذت گناہوں کی نشاندہی کی گئی تھی پھر حضرت رحمہ اللہ نے ایسے شرعی اصول و ضوابط جمع فرمائے جن کی پابندی کر کے اخبارات سے یہ خرابیاں […]

    مزید...

  • لاس ویگس کا حملہ آور مسلمان ہوتا تو پھر کیا ہوتا ؟

    اشاعت : ه.ش

    امریکی لکھاری تھامس فریڈمین نے منگل کے روز “نیویارک ٹائمز” اخبار میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں امریکا کی جدید تاریخ کے بدترین قتلِ عام کے واقعے پر روشنی ڈالی ہے۔

    مزید...

  • نئے ہجری سال کا استقبال کیسے کریں ؟

    اشاعت : 25 09 2017 ه.ش

    دین اسلام ایک فطری نطام زندگی کا نام ہے ، اس کی تعلیمات انسانی فطرت کے عین مطابق ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں زمانے کی لچک اور اس کےمختلف حالات ومراحل کی رعایت بھی ہے ۔

    مزید...

  • سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ۔ ایک مثالی اور قابل تقلید حکمراں

    اشاعت : ه.ش

    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کائنات کی مثال ہستی ہیں جن کا کوئی ثانی اس پوری کائنات میں نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح و ستائش کا حق ادا کرنا کسی انسان کے بس کی بات نہیں۔

    مزید...

  • برمی مسلمانوں کی حالت زار۔۔۔ جو پانی مانگیں تو دریا کنارے ہوجائیں

    اشاعت : 17 09 2017 ه.ش

    ’’Protest‘‘ احتجاج، اعتراض، کسی عمل یا بات پر زبانی یا تحریری طور پر رد عمل ظاہر کرنا، جس سے یہ واضح ہو کہ کسی فرد، تنظیم، ادارے یا ریاست کی طرف سے کیا جانے والا کام درست نہیں اور اس پر ناپسندیدگی کا مختلف پیرایوں میں اظہار کرنا۔

    مزید...

  • سوچی جی، کچھ توسوچو!!

    اشاعت : 13 09 2017 ه.ش

    گزشتہ تین ہفتوں سے میانمار کی بدھسٹ اکثریت کے ہاتھوں وہاں کی روہنگیا مسلم اقلیت کا قتلِ عام جاری ہے،جبکہ دولاکھ سترہزار کے لگ بھگ روہنگیا پڑوسی ملک بنگلہ دیش ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں اوران میں سے بھی بہت سے مہاجرین بنگلہ دیش۔

    مزید...

  • حضرت علی کرم الله وجہہ کی فضیلت

    اشاعت : 10 09 2017 ه.ش

    یوں تو الله تعالیٰ نے اپنے محبوب پیغمبر صلی الله علیہ وسلم کو ہر چیز عمدہ سے عمدہ عطا کی ہے، لیکن جو شاگرد رب العالمین نے آپ صلی الله علیہ وسلم کو عطا کیے ہیں اس کی مثال پیش کرنے سے دنیا قاصر ہے،

    مزید...

  • امیرالمؤمنین فی الحدیث حضرت مولانا محمدیونس جونپوری رحمہ اللہ کی رحلت

    اشاعت : 15 08 2017 ه.ش

    شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا نوراللہ مرقدہٗ کے خلیفہ مجاز، تلمیذ رشید و علمی جانشین، جامعہ مظاہر علوم سہارن پور کے فاضل و شیخ الحدیث، علمائے کرام و شیوخ عظام کے مرجع، کثیر المطالعہ محدث، نابغہ روزگار شخصیت، قلندرانہ صفت کے حامل پندرہویں صدی کے امیرالمومنین فی الحدیث حضرت مولانا محمدیونس جونپوری رحمہ اللہ […]

    مزید...