شام میں حکومت مخالف عوامی اتحاد کے زیر اثر شہر ادلب میں بشار الاسد اور ان کے حلیف ملک روس نے ایک بار پھر کیمیائی حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ۲۵ ننھے معصوم بچوں سمیت ۱۰۰ سے زائد افراد شہید اور ۴۰۰ سے زیادہ شدید متاثر ہوگئے، جن میں سے بیشتر کی حالت نازک […]
پشاور میں جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے منعقد کی جانے والی صد سالہ کانفرنس کو مختلف اعتراضات کا سامنا ہے۔
انسان جب دنیا میں آتا ہے سب سے پہلے اُسے صرف اتنا علم ہوتا ہے کہ ماں کی چھاتی سے دودھ کیسے پینا ہے، دنیا میں آکر اُسے کوئی نہیں سکھاتا اور نہ ہی سکھانا ممکن ہوتا ہے، بلکہ پیدائش کے فوراً بعد اسی دن وہ ایسے دودھ پینا شروع کردیتا ہے جیسے اسے اچھا […]
جمعیت علمائے اسلام کے زیراہتمام صد سالہ تاسیس جمعیت اجتماع پشاور میں منعقد ہونے جارہا ہے جس کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔
اپریل کی 7 ، 8، 9 تاریخ کو پشاور میں جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام علماء حق کی خدمات کے حوالہ سے صد سالہ عالمی اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے لیے ملک بھر میں تیاریاں جاری ہیں اور جمعیۃ علماء اسلام کی ہر سطح کی قیادت اور کارکن اس […]
روشنیوں کے شہر کی گلی کوچوں میں تین دنوں تک فضلائے جامعة الرشید کے سالانہ اجتماع میں شرکت کے بعد ہمیں شہر کراچی کے بعض دیگر مقامات میں گھومنے پھرنے اور بعض اساتذہ سمیت مختلف طبقات کے لوگوں سے ملاقات کا موقع ملا۔ فضلا کے اجتماع کی اختتامی نشست میں فیڈبیک فارمز تقسیم ہوئے اور […]
ان دنوں ترکی اور یورپ کے درمیانی کافی سردمہری چل رہی ہے۔ یہ سرد مہری اس وقت شدت اختیار کرگئی جب 11مارچ 2017ء کو ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کے طیارے کو ہالینڈ کی حکومت نے ایمسٹرڈیم ایئرپورٹ پر اترنے سے روک دیا۔
ڈاکٹر ذیشان احمد کی مجلس میں فضلائے جامعة الرشید کے سالانہ تربیتی اجتماع کی ایک خصوصیت یہ تھی کہ جامعہ کے سینئر اساتذہ کے علاوہ بعض نامور مگر دیندار دانشور بھی اظہارِخیال کے لیے مدعو تھے۔
اس وقت دنیا میں حکومتوں کی بجائے معاہدات کی حکومت ہے۔ چند طاقتور ملکوں کے علاوہ باقی ممالک و اقوام ان معاہدات کی پابندی کرنے پر اس حد تک مجبور ہیں کہ بسا اوقات ان معاہدات اور عالمی دباؤ کے سامنے بے بسی کی تصویر بن کر رہ جاتے ہیں اور ان کی خودمختاری اور […]