ایرانی اہل سنت کے ممتاز رہنما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے حالیہ خطبہ جمعہ کیدوران آنے والے ایران کے پارلمانی انتخابات کو گزشتہ انتخابات سے کئی جہات سے مختلف قرار دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ کے دوسرے حصے میں شام میں جاری بحران کو ’انسانی المیہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا: جو کچھ شام میں ہورہاہے اور اب تک ہزاروں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، یہ ایک انسانی المیہ ہی ہے۔ اس […]
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے حالیہ خطبہ جمعے کے دوران ’اتحاد‘ و یکجہتی کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وحدت و اتحاد کو خاتم الانبیاء محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے عظیم نتائج میں سے قرار دیا۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید، خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے حالیہ خطبہ جمعہ میں قرآنی آیت: ’’و ما ھذہ الحیوٰۃ الدنیا اِ لا لھو و لعب و ان الآخرۃ لھی الحیوان لو کانوا یعملون‘‘ کی تلاوت کے بعد حب دنیا اور اس کے منفی اثرات کے بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اسلام دنیا و دولت […]
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے خطبہ جمعہ میں تیونس، مصر اور لیبیا میں اسلام پسندوں کی جیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انتخابات میں جیتنے والے اسلام پسندوں کو بعض اہم نصیحتوں سے نوازا۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے خطبے جمعے کا آغاز قرآنی آیت: ” قُل اِنَّ صَلَاتِی وَ نُسُکِی وَ مَحیَایَ وَ مَمَاتِی لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِینَ” ((یہ بھی) کہہ دو کہ میری نماز اور میری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا سب خدائے رب العالمین ہی کے لئے ہے۔) […]
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید، خطیب اہل سنت زاہدان، نے اپنے ہفتہ رفتہ کے خطبے کا آغاز قرآن پاک کی آیت: «وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاء بَعْضٍ يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَيُقِيمُونَ الصَّلاَةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَيُطِيعُونَ اللّهَ وَرَسُولَهُ أُوْلَئِكَ سَيَرْحَمُهُمُ اللّهُ إِنَّ اللّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ» [التوبه:۷۱]کی تلاوت سے کرتے ہوئے معاشرے کی اصلاح و ہدایت کیلیے […]
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے خطبہ جمعہ میں دنیا کو زر و زور اور فتنوں اور گناہوں کی جگہ قرار دیتے ہوئے کہا: ان خطرات سے بچنے کا واحد ذریعہ شریعت اور قرآن پاک ہے۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ میں محنت کی اہمیت اور حلال روزی کی تلاش کے بارے میں جامع مسجد مکی زاہدان میں گفتگو فرمائی۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے خطبہ جمعہ میں ایرانی حکام کو ملکی سطح پرتمام گروہوں اور دھڑوں سے مذاکرات کی دعوت دی تاکہ داخلی وخارجی بحرانوں پر قابو پایا جاسکے۔