آج : 25 September , 2011
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ’انصاف کی فراہمی سے دنیا میں پائیدار امن قائم ہوگا‘

    اشاعت : 25 09 2011 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کا آغاز سورت التوبہ آیت90 کی تلاوت سے کی۔ انہوں نے انصاف کی اہمیت اور بدامنی کے بنیادی اسباب کے حوالے سے گفتگو کی۔

    مزید...

  • دینی و دنیاوی علوم کے بغیر کوئی معاشرہ کامیاب نہیں ہوسکتا

    اشاعت : 22 09 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے جمعہ رفتہ کے خطبے میں علم اور تعلیم کی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے دینی و دنیاوی علوم کو کسی بھی معاشرے کی کامیابی کیلیے ضروری قرار دیا۔

    مزید...

  • حصول علم کاسب سے محفوظ راستہ ’وحی‘ ہے

    اشاعت : ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے گزشتہ ہفتے کے خطبے میں وحی الہی کی اہمیت اور عقل کے مقام کے بارے میں گفتگو کی۔

    مزید...

  • مولاناعبدالحمید: رمضان کے بعدعبادات کے مواقع ضائع مت کریں

    اشاعت : 07 09 2011 ه.ش

    شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید دامت برکاتہم نے رمضان المبارک کے بعد جامع مسجد مکی زاہدان میں پہلے جمعے میں خطبہ دیتے ہوئے اوقات اور مواقع سے صحیح اور مثبت فائدہ اٹھانے پر زور دیا۔

    مزید...

  • رمضان کے بعد بھی عبادات پر پابند رہ کر گناہوں سے اجتناب کرنا چاہیے

    اشاعت : 30 08 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے رمضان المبارک کے آخری جمعے کا خطبہ قرآنی آیت: ’’واذا سالک عبادی عنی فانی قریب۔۔۔‘‘ کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا رمضان کا مبارک مہینہ ختم ہونے والاہے، یہ ماہ دلوں کوسیراب کرکے انہیں تروتازہ بناتاہے۔

    مزید...

  • ’شب قدر‘ اللہ تعالی کی طرف سے مسلمانوں کیلیے خصوصی انعام ہے

    اشاعت : 23 08 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے جمعہ رفتہ کے خطبے کا آغاز سورت القدر کی تلاوت سے کیا۔انہوں نے شب قدر کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں گفتگو کی۔

    مزید...

  • دنیاوآخرت میں کامیابی کاراز شریعت کی پیروی میں ہے

    اشاعت : 18 08 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے جمعہ رفتہ کے خطبے کا آغاز قرآنی آیت: ’’یااَیہا الذین امنوا استجیبوا للہ و للرسول اذا دعاکم لما یحیکم۔۔۔‘‘کی تلاوت سے کرتے ہوئے اتباع شریعت اور کامیاب زندگی کے حوالے سے چند نکات پیش کیے۔

    مزید...

  • زاہدان کے سنی عوام کو عیدگاہ کیلیے مناسب زمین چاہیے

    اشاعت : 16 08 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے بیان کے دوسرے حصے میں کہا: زاہدان کی سنی برادری کو عیدگاہ تعمیر کرنے کیلیے مناسب زمین کی فوری ضرورت ہے، صوبائی حکام شہر کے مضافات میں زمین الاٹ کردیں۔ زاہدانی سنیوں کو عیدین کی ادائیگی کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

    مزید...

  • رمضان؛ گناہوں سے ہمیشہ کیلیے نجات پانے کاسنہری موقع

    اشاعت : 31 07 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کا آغاز قرآنی آیت: «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ» [بقره:183] کی تلاوت سے کرتے ہوئے رمضان المبارک کے مہینے کو ماہِ رحمت، نزول قرآن، عفو ومغفرت، برکت، اللہ کی […]

    مزید...

  • بدامنی وخشک سالی اسراف وتبذیر کے نتائج ہیں

    اشاعت : 25 07 2011 ه.ش

    گزشتہ جمعے کو خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید جمعہ پڑھانے کیلیے زاہدان شہر کے ایک نواحی علاقے میں تشریف لے گئے۔ چنانچہ جامع مسجد مکی میں نائب صدر دارالعلوم زاہدان مولانا احمد نے جمعہ کا خطبہ دیا۔

    مزید...

    • صفحه 64 از 72 قبلی 1 … 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 … 72 بعدی

تازه ترین

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
حجاب، اسلاموفوبیا اور کم عمری پر اعتراضات کے باوجود بڑی کامیابی
09 11 2026
ہندوتوامودی حکومت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم، آسام میں750سے زائد خاندان بے گھر
اسرائیلی صدر کا فیصلہ آج، نتن یاہو نے قومی حکومت کی دعوت دیدی، مخالفین پر تنقید
امریکی کانگریس میں عربوں اور مسلمانوں کی موجودگی کی تاریخ پر ایک نظر
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
  • حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
  • غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
  • کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
  • اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر