• ‘صحابہ کرام سے محبت نہیں کرسکتے ہو تو کم از کم گستاخی مت کرو’

    اشاعت : 30 05 2010 ه.ش

    اس جمعے کے خطبے میں خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے فضائل صحابہ کرام خاص طور پر خلفائے راشدین اور خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہم کے فضائل مناقب کے حوالے سے گفتگو کی۔

    مزید...

  • عذاب الہی کا ایک اہم سبب ظلم وناانصافی ہے،مولاناعبدالحمید

    اشاعت : 22 05 2010 ه.ش

    حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعے کے خطبے کا آغاز قرآنی آیت: «إَنَّ الَّذِينَ لاَ يَرْجُونَ لِقَاءنَا وَرَضُواْ بِالْحَياةِ الدُّنْيَا وَاطْمَأَنُّواْ بِهَا وَالَّذِينَ هُمْ عَنْ آيَاتِنَا غَافِلُونَ* أُوْلَئِكَ مَأْوَاهُمُ النُّارُ بِمَا كَانُواْ يَكْسِبُونَ*إِنَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ يَهْدِيهِمْ رَبُّهُمْ بِإِيمَانِهِمْ تَجْرِي مِن تَحْتِهِمُ الأَنْهَارُ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ» سے کیا اور “غفلت” کے حوالے […]

    مزید...

  • اہل سنت والجماعت اہل بیت سے بیحد محبت کرتی ہے، مولانا عبدالحمید

    اشاعت : 16 05 2010 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے کہا اہل سنت والجماعت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان سے محبت کرتے ہیں اور اہل بیت کا از حد احترام کرتے ہیں۔ جامع مسجد مکی زاہدان کے نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ باتیں کہیں۔

    مزید...

  • افغان مہاجرین کی وطن واپسی خوف وہراس کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے

    اشاعت : 10 05 2010 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے منصوبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایران میں ان کے چند سالہ قیام کو ملک اور صوبہ سیستان وبلوچستان کے لیے خیر وبرکت کا باعث قرار دیا۔ انہوں نے کہا اس عرصے میں افغان مہاجرین نے ہمارے لیے مسائل پیدا نہیں کیے […]

    مزید...

  • ‘مناصب کی تقسیم مسلک اور زبان کی بنیاد پر نہیں ہونی چاہیے’

    اشاعت : 02 05 2010 ه.ش

    “صدر مملکت مسٹر احمدی نژاد اور اسلامی جمہوریہ ایران سے توقع ہے کہ عوام اور قوم کے ہر فرد کو برابر کے حقوق دینے کی کوشش کریں،” بعض قومیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے امتیازی سلوک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے یہ باتیں کہیں۔

    مزید...

  • نماز توحید کا سب سے بڑا مظہر ہے، مولانا عبدالحمید

    اشاعت : 26 04 2010 ه.ش

    اس جمعہ کے خطبے میں حضرت شیخ الاسلام دامت برکاتہم نے قرآنی آیت:» وأقم الصلاة طرفى النهار وزلفا من الليل إن الحسنات يذهبن السيئات ذلك ذكرى للذاكرين« کی تلاوت کرتے ہوئے نماز کے بارے میں گفتگو کی۔

    مزید...

  • ‘قیام صلاۃ کے حوالے سے مذہبی حکومتوں کا کردار مثبت ہونا چاہیے’

    اشاعت : 18 04 2010 ه.ش

    اگر کوئی حکومت اسلامی ہونے کا دعویدار ہے تو اس کی ذمہ داریوں میں اقامہ نماز کے ذرائع فراہم کرنا بھی شامل ہے۔ بعض بیمار ذہن رکھنے والے حکومتی عناصر اقامہ نماز کے بارے میں حساس ہوتے ہیں اور اس راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں۔ اس گھناؤنے حرکت کی بنیادی وجہ سوچ کی غلطی […]

    مزید...

  • ‘صبراورشکر کرنے والے ہی اللہ تعالی کے مقرب بندے ہیں’

    اشاعت : 10 04 2010 ه.ش

    حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعے کے خطبے میں قرآنی آیت«إنما یوفی الصابرون أجرهم بغیر حساب» کی تلاوت کرتے ہوئے صبرواستقامت کے بارے میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا جو شخص خالق کی ربوبیت اور مالکیت کو قبول کرتاہے اس کے بعد صبرکا مرحلہ آتاہے اور اسے صبرواستقامت کادامن پکڑنا ہوگا۔ امام غزالی […]

    مزید...

  • ایک دوسرے کی مقدسات کے احترام کے بغیر اتحاد حاصل نہیں ہوسکتا: مولانا احمد

    اشاعت : 05 04 2010 ه.ش

    نائب خطیب اہل سنت زاہدان نے کہا حقیقی اور مقبول ایمان کی علامات میں سے ایک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ (رض)  سے محبت ہے۔ صحابہ کرام اس امت کے امین تھے جنہوں نے دین کو اگلی نسلوں تک منتقل کیا۔ ان شخصیات کی شان میں گستاخی اور انہیں برے القاب سے […]

    مزید...

  • خالق ومالک کی نافرمانی سب سے بڑی بے انصافی ہے، مولانا عبدالحمید

    اشاعت : 04 04 2010 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے جمعہ رفتہ کے خطبے میں سورہ انفطار کی ابتدائی آیات کی تلاوت کرتے ہوئے احوال قیامت اور اس دن کی ہولناکیوں پر روشنی ڈالی۔ علامات قیامت بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا قیامت کے روز آسمان پاش پاش ہوجائے گا «اذا السماء انفطرت» اوپر کی جانب سے آسمان […]

    مزید...