آج : 12 January , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • تہران میں دھماکہ، جوہری ماہر ہلاک

    اشاعت : 12 01 2010 ه.ش

    ایرانی دارالحکومت تہران میں منگل کے روز ہونے والے بم دھماکے میں ایک یونیورسٹی پروفیسر ہلاک ہو گیا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق تہران یونیورسٹی سے وابستہ ڈاکٹر مسعود محمدی کو موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے دھماکا کر کے ہلاک کیا گیا۔  پریس ٹی وی کے مطابق جنوبی تہران کے ضلع قطرینہ میں […]

    مزید...

  • یمن اور صومالیہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: اوباما

    اشاعت : 11 01 2010 ه.ش

    واشنگٹن(خبررساں ادارے): امریکا کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ان کایمن اور صومالیہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ایک امریکی میگزین کوانٹرویو میں صدر اوباما نے کہا کہ انھیں اب بھی یقین ہے کہ القاعدہ کی سرگرمیوں کا مرکز پاکستان اورافغانستان کا سرحدی علاقہ ہے۔

    مزید...

  • افغانستان :حزب اسلامی کا لوگر میں 8 اتحادی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

    اشاعت : ه.ش

    کابل (خبررساں ادارے): حزب اسلامی نے افغانستان کے صوبہ لوگر میں8اتحادی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ ترجمان حزب اسلامی کے مطابق صوبہ لوگر کے علاقہ داؤدخیل میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے اتحادی افواج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان: پہلی سہ ماہی کے امتحانات کا آغاز

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن): تعلیمی سال31 ۔1430 ھ.ق کے سہ ماہی کے امتحانات 09 جنوری کو شروع ہوئے۔ سنی آنلائن کی رپورٹ کے مطابق23 محرم الحرام 1431 ھ  بروز ہفتے کو دارالعلوم زاہدان کی پہلی سہ ماہی کے امتحانات کا آغاز ہوا۔ ان امتحانات میں ایک ہزار کے قریب طلبہ شرکت کریں گے۔

    مزید...

  • سی آئی اے کی کمر توڑنے والے ڈاکٹر کی ویڈیو منظر عام پرآگئی

    اشاعت : 10 01 2010 ه.ش

    کابل(خبررساں ادارے): امریکی سی آئی اے کے سات ملازمین کو افغانستان میں ایک خودکش حملے میں ہلاک کرنے والے اردنی ڈاکٹر نے اپنی ویڈیو میں تمام جہادیوں سے کہا ہے کہ وہ پاکستانی طالبان کے مقتول لیڈر بیت اللہ محسود کا انتقام لینے کے لئے امریکی اہداف کو نشانہ بنائیں اور وہ ان کے قتل […]

    مزید...

  • ایران: بہائیوں کو حکومت مخالف مظاہروں پر قانونی کارروائی کا سامنا

    اشاعت : ه.ش

    تہران.(خبررساں ادارے): ایران میں حکام نے کہا ہے کہ حکومت مخالف مظاہروں کی پاداش میں کالعدم بہائی گروپ کے گرفتار کئے گئے ارکان کے خلاف بہت جلد مقدمات کی سماعت شروع کی جائے گی جبکہ بہائی کمیونٹی کی نمائندہ نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے کہ بہائیوں کے گھروں میں ہتھیارموجود تھے.

    مزید...

  • کراچی میں بدامنی کی لہربرقرار،39افرادجاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    کراچی(سنی آن لائن): کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پولیس اہل کار سمیت مزید 11 افراد ہلاک اور دیگر 10 زخمی ہوگئے۔گزشتہ تین دنوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 39ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان:ڈرون حملے میں شہید ہونیوالوں کی تعداد چھ ہوگئی

    اشاعت : 09 01 2010 ه.ش

    اسلام آباد/میران شاہ(سنی آن لائن): گزشتہ روزشمالی وزیرستان کے صدرمقام میران شاہ میں جاسوس طیارے کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • فرانس میں برقعہ اوڑھنے پر 1000 ڈالرز کی سزا دی جا سکے گی!

    اشاعت : ه.ش

    پیرس(نیوز ایجنسیاں): فرانسیسی پارلیمنٹ میں اکثریتی جماعت نے جمعرات کے روز ایک مسودہ قانون پیش کرنے کا اعلان کیا ہے، اس کی منظوری کے بعد فرانس میں پبلک مقامات پر برقعہ پہننے والی خواتین کو ممکنہ طور پر ایک ہزار ڈالر جرمانے کی سزا دی جا سکے گی۔

    مزید...

  • یمن کے ڈپٹی وزیر اعظم: امریکا کی براه راست مداخلت سے القاعدہ نیٹ ورک مزید مضبوط ہوسکتا ہے

    اشاعت : ه.ش

    یمن کے ڈپٹی وزیر اعظم راشد العلیمی نے خبردار کیا ہے کہ القاعدہ نیٹ ورک کے خلاف براہ راست امریکی کارروائی سے القاعدہ کمزور ہونے کے بجائے مزید مضبوط ہو گی۔

    مزید...

    • صفحه 587 از 589 قبلی 1 … 582 583 584 585 586 587 588 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر