افغانستان :حزب اسلامی کا لوگر میں 8 اتحادی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

افغانستان :حزب اسلامی کا لوگر میں 8 اتحادی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
amricanکابل (خبررساں ادارے): حزب اسلامی نے افغانستان کے صوبہ لوگر میں8اتحادی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ ترجمان حزب اسلامی کے مطابق صوبہ لوگر کے علاقہ داؤدخیل میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے اتحادی افواج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔

ترجمان کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم کے زوردار دھماکے سے اتحادی افواج کے دو ٹینک تباہ ہوگئے۔ جب کہ

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں