افغان سرحد سے ملحقہ تحصیل غلام خان کے علاقے قلت خیل میں جاسوس طیارے سے گاڑی اور گھر پر چار میزائل داغے گئے۔میزائل حملے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
چند منٹ بعد جاسوس طیارے سے اسی علاقے میں ایک مکان پر بھی دو میزائل فائر کیے گئے جس سے مکان مکمل تباہ ہوگیا ۔دونوں حملوں میں دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔فوری طور پر ہلاک ہونے والوں کا نہیں پتہ چل سکا کہ یہ کون لوگ تھے۔

آپ کی رائے