• جمعیۃ علماء ہند کا تاریخی پس منظر

    اشاعت : 28 05 2015 ه.ش

    بیسویں صدی کے ابتدائی ایام ہندوستانی مسلمانوں کے لئے انتہائی مشکل ترین تھے ۔

    مزید...

  • حضرت مولانا عبدالغنی جاجروی رحمہ اللہ

    اشاعت : 27 05 2015 ه.ش

    آپ 22؍مارچ سنہ 1924ء بمطابق 15؍شعبان 1342ھ کو قریہ حاجیاں واقع برکنارہ ڈھنڈ گاگڑی از مضافات گڑھی اختیار خاں تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خاں میں پیدا ہوئے۔ یہ بستی رحیم یارخاں سے تقریباً 25 میل شمال مشرق میں واقع ہے۔

    مزید...

  • حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب

    اشاعت : 24 05 2015 ه.ش

    آپ 1909ء کو جناب فیروز خان صاحب کے گھر ’’دریہ‘‘ متصل حضرو ضلع کیمبلپور میں پیدا ہوئے،

    مزید...

  • سودی نظام اور زلزلے… ایک رُخ یہ بھی ہے!!

    اشاعت : ه.ش

    ’’بڑے فیوڈل لارڈز اور دیگر شعبوں کے مقتدر افراد نے مولوی نما دانشوروں کو اس کام پر لگا رکھا ہے کہ وہ سود کے خلاف خوب واویلا کرتے رہیں، بالخصوص بینکوں کے منافع کو بطور سود اس میں شامل رکھیں اور اللہ کی طرف سے جنگ کے حوالے سے خوب خوف پیدا کریں۔‘‘

    مزید...

  • حضرت قاضی شمس الدین گواجرانوالہ رحمہ اللہ

    اشاعت : 23 05 2015 ه.ش

    آپ سنہ ۱۹۰۱ء میں پڑی داخلی ناڑاپنڈی گھیپ ضلع اٹک میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد کا اسم گرامی قاضی شیرمحمد مرحوم ہے اور قومیت کے لحاظ سے آپ اعوان تھے۔ آپ نے قرآن کریم تو بعد از فراغِ علوم پنڈی گھیپ میں تدریس کے زمانہ میں حفظ کیا۔

    مزید...

  • حضرت مولانا حسین علی واں بچھرانوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ

    اشاعت : 21 05 2015 ه.ش

    حضرت مولانا حسین علی بن محمد بن عبداللہ سنہ ۱۲۸۳ھ، ۶۷۔۱۸۶۶ء میں واں بچھراں ضلع میانوالی کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے قریب موضع شادیا میں حاصل کی بعض کتابیں اپنے والد ماجد سے پڑھیں۔

    مزید...

  • حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ

    اشاعت : 20 05 2015 ه.ش

    گنگوہ ضلع سہارنپور کا قدیم قصبہ ہے، عرصہ قدیم سے بڑے بڑے اولیاء اللہ کا مولد اور مدفن ہے، سہارنپور سے تقریباً سولہ میل اور تھانہ بھون سے تیرہ میل کے فاصلہ پر واقع ہے۔

    مزید...

  • اسلامی میڈیا کی عمومی خصوصیات

    اشاعت : ه.ش

    (۱) اسلامی ذرائع ابلاغ (میڈیا) کی بنیاد سچائی و راست بازی پر ہے، ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی کا آغاز ہی صدق امانت اور راست گوئی سے ہوئی،

    مزید...

  • نوجوانوں سے متعلق اسلامی میڈیا کی ذمہ داریاں

    اشاعت : 19 05 2015 ه.ش

    ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے کہ خالص منصوبہ بند طریقہ سے دینی پروگرام نوجوانوں سے متعلق میڈیا پر پیش کئے جائیں، عرب اور اسلامی ملکوں میں حال ہے تو غیر اسلامی ملکوں کا آپ اندازہ اس لگا سکتے ہیں۔

    مزید...

  • پاکستانی میڈیا پر ایک نظر

    اشاعت : 13 05 2015 ه.ش

    تاریخی پس منظر پاکستام میں ٹیلیویژن کی آمد سے پہلے جب اس الیکٹرونک میڈیا کی پالیسی وضع کرنے کے لئے ذوالفقار بخاری کی صدارت میں مخصوص فنکاروں، لکھنے والوں، اور متوقع پروڈیوسروں کو مدعو کیا گیا تو بخاری صاحب نے پاکستانی ٹی وی کے دو بنیادی مقاصد بیان کئے،

    مزید...