گذشتہ صدیوں میں امت مسلمہ کو فکر و اعتقاد، تہذیب، سیاست و معیشت اور تمدن و معاشرت کی سطح پر جس سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے، وہ مغرب کا عالم انسانیت پر ہمہ جہتی غلبہ و استیلا ہے۔
28؍ شوال 1436ھ بمطابق 14؍ اگست 2015ء اس فقیر کی زندگی کے باسعادت ترین دنوں میں سے ہے۔ احقر یہاں استنبول میں ہدایہ شریف کی ’’کتاب البیوع‘‘ کے 25 روزہ دورے کے سلسلے میں آیا ہوا ہے۔
صحافت کی کہانی انسان ازل سے حالات سے باخبر رہنے کا خواہش مند رہا ہے اس کی یہ خواہش مختلف ادوار میں مختلف طریقوں سے پوری ہوتی رہی ہے۔ شروع میں تحریریں پتھروں اور ہڈیوں پر لکھی جاتی تھیں، پھر معاملہ درختوں کی چھال اور چمڑے کی طرف بڑھا۔
روس موجودہ دنیا میں ایک بڑا ملک ہے، بین الاقوامی اثر و رسوخ بھی اچھا خاصا رکھتاہے، اگر چہ سوویت یونین بظاہر بکھر گیا ہے مگر سابقہ یونین میں شامل اور اس کے علاوہ بہت سے ممالک میں روسی عمل دخل آج بھی دیکھنے میں آتا ہے،
صراط مستقیم اور سبلِ شیاطین اللہ تعالیٰ کے بے شماراحسانات میں سے ایک احسانِ عظیم یہ ہے کہ اس نے شیطان اور اس کے کا رندوں کی پھیلائی ہوئی کفر وضلالت کی ظلمتوں اور فسق وجہالت کی تار یکیوں میں اپنے بندوں کے لیے رشدوہدایت کا انتظام کر دیا اورحق کو باطل سے چھانٹ کر […]
ایک دن نیٹ پر اخباربینی کرتے کرتے میری ناقص نظر ایک ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کی اردو ویب سائٹ پر پڑگئی۔
گزشتہ کچھ عرصہ سے ایرانی بلوچستان میں قبائلی تنازعات کے حوالے سے سخت تشویش پائی جاتی ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، خاص کر سماجی کارکنان اور معاشرے میں اثرو رسوخ رکھنے والی شخصیات انتقامی سوچ اور رویہ، نیز بعض عناصر کی اس صورت حال سے غلط فائدہ اٹھانے پر غم […]
بھارت رتن میزائل مین پدم شری وبھوشن اور نہ جانے کتنے قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے نوازے جانے والے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی موت پر پورا ملک سوگوار ہے جہاں ایک طرف ہندوستانی عوام میں صف ماتم بچھ گئی اور ہر ہندوستانی بالخصوص وہ نوجوان طبقہ غم والم کی […]
کیا کسی کے مذہبی عقیدے پر کوئی پابندی لگائی جاسکتی ہے؟
نیکی کے نام پر گناہ کمانے کی کئی خطرناک مثالیں ہمارے معاشرے میں پائی جاتی ہیں۔