اب تو الفاظ بھی ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔مظلومیت اب اس انتہا کوجا پہنچی ہے کہ آنکھوں سے آنسو بھی خشک ہوگئے ہیں ،اب تو رونا بھی نہیں آتا۔
محترم فاضل سلیمان بن ابی الحسن حسینی زیدی دسنوی بہاری فنون ادبیہ کے نامور علماء میں سے ایک تھے اور پورے ہندوستان کے مؤلفین اور نادر فضلاء میں سے تھے۔
مصر کے نئے فرعون جنرل عبدالفتاح السیسی نے مصر میں آمریت اور ڈکٹیٹرشپ کی ایک اور مثال قائم کردی ہے۔
ابھی کل کی ہی تو بات ہے کہ نئے سال کی ابتدا ، قدیم اور جدید داخلوں کے لیے مفوضہ ذمہ داریوں کی مصروفیت، قدیم اور جدید طلبا کی آمد، نئی کتب، نئے اسباق ملنے پر ذوق وشوق کے ساتھ تیاریاں عروج پر تھیں۔
محترم، عالم، صالح، محدث حسین احمد بن حبیب اللہ حنفی مدنی فیض آبادی ۱۹شوال ۱۲۹۶ھ میں بمقام بانگرمؤ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی علوم ٹانڈہ میں حاصل کئے۔
مشترکہ دینی تحریکات اور حضرت امام اہل سنتؒ تحریک ختم نبوت، تحریک تحفظ ناموس رسالت اور تحریک نفاذ شریعت کے لیے مشترکہ دینی تحریکات میں اہل تشیع کی شمولیت پر ہمارے بعض دوستوں کو اعتراض ہے۔
اکابر علماء دیوبند کی خصوصیات اور امتیازات میں جہاں دین کے تمام شعبوں میں ان کی خدمات کی جامعیت ہے کہ انہوں نے وقت کی ضروریات اور امت کے معروضی مسائل کو سامنے رکھ کر دین کے ہر شعبہ میں محنت کی ہے، وہاں علمی دیانت اور فقہی توسع بھی ان کے امتیازات کا اہم […]
وہی ہوا جس کا مسلمانوں اور سیکرلر مزاج رکھنے والوں کو خدشہ تھا مودی ہندستان کے وزیر اعظم کے طور پر21 مئی کوعہدے کا حلف لیںگے ،
ہمارے زمانے میں ترقی کا بڑا شور و غل ہے، جب اس کی حقیقت کی تفتیش کی گئی ، یہی” طولِ امل“ (لمبی آرزو)”حرصِ مال “(طمع و لالچ) و”طلبِ جاہ“(عہدوں اور مناصب کی دوڑ) اس ترقی کا حاصل نکلا،
محترم صالح عالم حسین علی بن حافظ میاں محمد بن عبداللہ حنفی نقشبندی الوانی، بڑے مشائخ نقشبندیہ میں سے تھے جنہوں نے تفسیر قرآن میں مہارت حاصل کرکے اس کی تدریس کا ایک انوکھا اور دلچسپ طریقہ برصغیر اور آس پاس کے ملکوں میں رائج کردیا۔