شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے پندرہ جنوری دوہزار اکیس کو زاہدان میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے انسان کی فضیلت…
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے پچیس دسمبر دوہزار بیس کےخطبہ جمعہ میں دنیا کے مختلف ممالک میں سیاسی کارکنوں، صحافی اور انسانی حقوق کے کارکنان کے قتل کو شرعی ، عقلی اور روایتی لحاظ سے ناجائز قرار دیتے ہوئے اسے بڑا جرم قرار دیا ہے۔
کورونا ظلم و فساد اور خونریزی کا نتیجہ ہے
خطیب اہل سنت زاہدان نے تیرہ نومبر دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں ’اپنی اور معاشرے کی اصلاح‘ کو ایک انسانی اور اسلامی ذمہ داری یاد کرتے ہوئے ’لوگوں سے ہمدردی‘، ’مشکلات حل کرنے‘ اور ’امربالمعروف اور نہی عن المنکر‘ پر حاضرین کو تاکید کی۔ شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے سورت التوبہ کی آیت 112 […]
خطیب اہل سنت زاہدان نے چھ نومبر دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں نبی کریمﷺ کی سیرت مبارکہ کو ہر مسلمان کا پائیدار اثاثہ قرار دیا جو اس کے مسائل کا حل بتاتی ہے۔
نامور عالم دین مولانا عبدالحمید نے زاہدان کے تیس اکتوبر دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں فرانس میں نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی کی نئی لہر کی سخت مذمت کرتے ہوئے…
خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے تئیس اکتوبر دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں اللہ تعالی کی مختلف نعمتوں پر شکر ادا کرنے کی ضرورت واضح کرتے ہوئے اس کی نعمتوں کی ناقدری کو انسان کی سب سے بڑی غلطی قرار دیا۔
زاہدان کے مرکزی اجتماع برائے نماز جمعہ کے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالغنی بدری نے اسلام کو ایک عملی دین اور نبی کریم ﷺ کو عملی نمونہ یاد کرتے ہوئے صفائی اور حفظانِ صحت کے مسئلے میں آپﷺ کی نصیحتوں پر عمل کرنے کی ترغیب دی۔
اہل سنت زاہدان کے نائب خطیب نے علم کی اہمیت واضح کرتے ہوئے کسی بھی معاشرے کی ترقی کو علم ہی سے وابستہ قرار دیا۔
نائب خطیب اہل سنت زاہدان نے احکامِ الہی پر عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے پرامن اور پرسکون زندگی کے لیے شریعت پر عمل کو ضروری قرار دیا۔