موجودہ طالبان ماضی کے طالبان سے کافی مختلف ہیں، انہوں نے فراخدلی کا مظاہرہ کیا ہے اور عام معافی کا اعلان کرکے ان لوگوں کو بھی بخش دیا ہے جو طالبان کے خلاف لڑتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم قتل و خونریزی اور بربریت نہیں چاہتے، بلکہ انصاف فراہم کرکے کرپشن کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے تیس جولائی دوہزار اکیس کے خطبہ جمعہ میں افغانستان میں لڑائی کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے متحارب گروہوں کو نصیحت کی مذاکرات اور مصالحت کے ذریعے اپنے مسائل حل کرائیں۔
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے ایران میں ہونے والے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے نو منتخب صدر کو چاہیے دیگر حکومتی اداروں کے تعاون سے قومی مسائل اور بحرانوں کو حل کرائے۔
ممتاز سنی عالم دین نے ایران کے صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل ’معیشت‘ کو موجودہ صدارتی الیکشن کے امیدواروں کی سب سے بڑی تشویش یاد…
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے چار جون دوہزار اکیس کے خطبہ جمعہ میں نفاذِ عدل و انصاف اور آئین پر عمل کی تاکید کرتے ہوئے ان لوگوں کے الزام کو مسترد کیا جو اہل سنت ایران کو ”زیادہ خواہ“ کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا اہل سنت صرف اپنے جائز قانونی حقوق چاہتے ہیں۔ خطیب اہل […]
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت مولانا عبدالحمید نے اٹھائیس مئی دوہزار اکیس کے خطبہ…
خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے اکیس مئی دوہزار اکیس کے خطبہ جمعہ میں غزہ شہر پر حالیہ صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے…
ہمیں زندگی کے تمام مراحل روحانیت، دین اور خدا کے ساتھ گزارنا چاہیے۔ اللہ کے نام سے زندگی کا آغاز اور خاتمہ ہونا چاہیے۔ رمضان ایک عظیم نعمت ہے جو مجاہدہ اور عبادت کا خاص موسم ہے، لیکن اللہ ہمیشہ کے لیے ہے جس کی عبادت اور اطاعت ہر دن ضروری ہے۔
اہل سنت کا واحد مطالبہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام سے نفاذِ عدل وانصاف ہے۔ امتیازی سلوک اور پالیسیوں کا خاتمہ کیاجائے
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے سات مئی دوہزار اکیس کے خطبہ جمعہ میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ کو بندوں کی روحانی تقویت…