آج : 24 December , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ’صبر‘ و ’تقوی‘ ہی سے اللہ تعالی کی نصرت و رضامندی ملتی ہے

    اشاعت : 24 12 2017 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے بائیس دسمبر دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں صبر و تقوی کو دو عظیم نعمتیں یاد کرتے ہوئے ان نعمتوں پر توجہ کو اللہ تعالی کی رضامندی اور نصرت کے حصول کے لیے موثر قرار دیا۔

    مزید...

  • بیت المقدس کا دفاع مسلمانوں کا جائز اور معقول حق ہے

    اشاعت : 17 12 2017 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے پندرہ دسمبر کے بیان میں ایک بار پھر امریکی صدر کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے مسلم ممالک اور عوام کو مسجد الاقصی کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی دعوت دیتے ہوئے اسے ان کا ’جائز اور ناقابل اعتراض حق‘ قرار دیا۔

    مزید...

  • امریکا و اسرائیل نے ’خطرناک کھیل‘ کا آغاز کیا ہے/ایران اور سعودیہ اختلافات چھوڑدیں

    اشاعت : 10 12 2017 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو صہیونی ریاست کے دارالحکومت تسلیم کرنے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا اسرائیل اور امریکا نے ایک خطرناک کھیل کا آغاز کیا ہے۔

    مزید...

  • میلاد رسول اکرم ﷺ سے مایوسی ’امید‘ میں بدل گئی

    اشاعت : 04 12 2017 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے یکم دسمبر دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں نبی کریم ﷺ کو پوری انسانیت کے لیے قابل فخر یاد کرتے ہوئے انہیں انسانیت کا بہترین اسوہ قرار دیا۔

    مزید...

  • حالات کو مدنظر رکھ کر نئی دنیا کی زبان میں اسلام کو پیش کریں

    اشاعت : 27 11 2017 ه.ش

    نامور سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین بیان میں ایسے لوگوں پر تنقید کی جو اسلام کو کسی مخصوص حکم تک منحصر کرتے ہیں۔ انہوں نے تمام مسلمانوں کو دعوت دی شدت پسندانہ افکار و رویوں سے گریز کرکے حالات کے مطابق اسلام کا تعارف پیش کریں۔

    مزید...

  • متاثرین زلزلہ سے تعاون جہاد شمار ہوتاہے/زلزلے اللہ تعالی کی طرف سے وارننگ ہیں

    اشاعت : 18 11 2017 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے سترہ نومبر دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں زلزلہ سمیت تمام آفتوں کو ’آسمانی وارننگ‘ یاد کرتے ہوئے عوام و حکام کو توبہ و استغفار کی ترغیب دی۔ انہوں نے متاثرین سے تعاون اور ان کی اشک شوئی کو ’جہاد‘ یاد کیا۔

    مزید...

  • مزید ’رواداری‘ اور ’دوراندیشی‘ کا مظاہرہ کریں

    اشاعت : 11 11 2017 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے مشرق وسطی کی ابتر صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے مسلم حکام کو مزید ضبط و برداشت اور دوراندیشی و سمجھداری دکھانے کی نصیحت کی۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید: سیستان بلوچستان کی تجارتی بارڈر کراسنگز بحال کریں

    اشاعت : 05 11 2017 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے صوبہ سیستان بلوچستان کی سرحدات دوبارہ کھولنے پر زور دیتے ہوئے عوام کی معاشی صورتحال کے پیش نظر یہاں کاروبار کو رونق دینے پر تاکید کی۔

    مزید...

  • صوبہ سیستان بلوچستان کی تقسیم پسماندگی کا علاج نہیں، امتیازی پالیسیوں کا خاتمہ کریں

    اشاعت : 29 10 2017 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت نے اپنے ستائیس اکتوبر دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں صوبہ سیستان بلوچستان کی تقسیم کو حکومت اور عوام کے مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا تقسیم کے بجائے امتیازی رویوں کا خاتمہ کرکے پسماندگی کی بیخ کنی کی جائے۔

    مزید...

  • معاشرے میں نیک کاموں میں باہمی تعاون کا جذبہ پھیلائیں

    اشاعت : 22 10 2017 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے بیس اکتوبر دوہزار سترہ کے خطبہ جمعہ میں خیر کے کاموں میں تعاون اور آپس میں مدد کے جذبے کو پھیلانے پر زور دیا۔

    مزید...

    • صفحه 34 از 71 قبلی 1 … 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 … 71 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر