شام میں تقریباً دو سال سے جاری جنگ کے دوران مارچ کا مہینہ ہلاکتوں کے اعتبار سے بدترین ثابت ہوا، اس لیے کہ اس ایک ماہ کے دوران 6 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
امریکا میں ہونے والے نائن الیون کے حملوں کے بعد سے اب تک 49ہزار پاکستانی دہشت گردی کا شکار ہوچکے ہیں ان میں فوجی بھی شامل ہیں۔
امریکا نے عراق میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کے لیے ڈیتھ اسکواڈ کواسلحہ اور تربیت فراہم کی، ان ہی ڈیتھ اسکواڈ نے خفیہ ٹارچرسیلز بھی قائم کیے۔
ایرانی اہل سنت کے سب سے بڑے دینی ادارہ ’دارالعلوم زاہدان‘ کی انتظامیہ کی دعوت پر ایران کے مختلف جامعات کے سنی طلبہ اور بعض اساتذہ سات مارچ 2013ء کو زاہدان میں اکٹھے ہوگئےجہاں ’عصرِحاضر؛ اسلامی بیداری، انسانی حرمت، حریت اورمعاشرتی انصاف کادور‘ کے موٹو میں ان کاقومی اجتماع منعقد ہوگیا۔
ایرانی بلوچستان کے بعض مرکزی اور جنوبی علاقوں کا تبلیغی اور دینی دورہ کرتے ہوئے حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمیددامت برکاتہم ساتھیوں سمیت سوموار(18فروری) کی صبح ضلع ’نیکشہر‘ کی جانب روانہ ہوئے۔
دَس سال پہلے سن 2003ء میں آج ہی کے دن عراق میں امریکی فوجی دستوں کی متنازعہ پیش قدمی شروع ہوئی تھی۔ تب اس حملےکا مقصد وہاں جمہوریت اور امن کا قیام بتایا گیا تھا لیکن آج کی صورتحال ان دعووں کی نفی کرتی نظر آتی ہے۔ گزشتہ دس برسوں میں عراق کی تعمیر نو […]
عراق جنگ میں مجموعی طور پر ایک لاکھ نوے ہزار افراد مارے گئے اور اس جنگ پر امریکا کے بائیس سو ارب ڈالر خرچ ہوئے۔
ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کو عراق جنگ میں 2 کھرب ڈالر نقصان اٹھانا پڑا۔
صدرشورائے مدارس اہل سنت سیستان وبلوچستان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید چند دن قبل ایرانی بلوچستان کے بعض مرکزی اور جنوبی شہروں اور علاقوں کے تبلیغی و تعلیمی دورے پر تشریف لے گئے جہاں آپ نے متعدد تقاریب اور عوامی مجالس میں شرکت کی۔
اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جانب سے فلسطینی پر مظالم ہی نہیں بلکہ ان بہیمانہ کارروائیوں پر آواز اٹھانے والے صحافیوں کو بھی ظلم و ستم کا نشانہ بنا رکھا ہے۔