آج : 10 March , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • فروری میں اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے سترہ صحافی

    اشاعت : 10 03 2013 ه.ش

    اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جانب سے فلسطینی پر مظالم ہی نہیں بلکہ ان بہیمانہ کارروائیوں پر آواز  اٹھانے والے صحافیوں کو بھی ظلم و ستم کا نشانہ بنا رکھا ہے۔

    مزید...

  • کراچی،دوماہ میں 465افرادزندگی،4500 گاڑیوں سےمحروم

    اشاعت : 03 03 2013 ه.ش

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور کاروباری مرکز کراچی میں تعینات 32ہزار پولیس اہلکاروں میں سے صرف 8 ہزار اہلکار عوام کی حفاطت پر مامور ہیں شاہد یہی وجہ ہے کہ سال 2013ء کے63 دنوں میں جہاں 465 لوگوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا وہیں راہزنوں نے 4500 سے زائد افراد کو  […]

    مزید...

  • طاقت کے محور پاکستانی فوج کے جواب کا انتظار ہے

    اشاعت : 02 03 2013 ه.ش

    قبائلی علاقوں میں سرگرم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ کُل جماعتی کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے لیکن ان کو ’طاقت کے محور پاکستانی فوج کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت کا انتظار ہے‘۔

    مزید...

  • القاعدہ نے شمالی مالی میں اسلامی ریاست قائم کرنے کی کوشش کی:رپورٹ

    اشاعت : 27 02 2013 ه.ش

    مالی کے شمالی علاقے میں اسلامی مغرب میں القاعدہ نے مغربی اورعلاقائی طاقتوں کی نظروں میں آئے بغیر ایک ”لوپروفائل” (ڈھیلی ڈھالی) اسلامی ریاست قائم کرنے کی کوشش کی تھی۔

    مزید...

  • زاہدان: بارہواں مقابلہ حسن قراءت اور حفظ قرآن کاانعقاد

    اشاعت : 19 02 2013 ه.ش

    ایران کے سب سے عظیم دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کی میزبانی پر 12فروری سے 14 فروری تک بارہواں مقابلہ حسن قرائت اور حفظ قرآن پاک منعقد ہوگیا۔

    مزید...

  • ’سنی آن لائن‘ کا بعض انتہاپسندوں کے دعوؤں کے حوالے مولانا عبدالحمیدسے خصوصی گفتگو

    اشاعت : 17 02 2013 ه.ش

    نوٹ: حال ہی میں بعض حکومت نواز انتہاپسند ویب سائیٹس کے مالکین جو ہمیشہ ممتاز شخصیات کی کردارکشی کرتے چلے آرہے ہیں، نے نامور اسلامی سکالر مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی کی ایک نمازجنازے میں شرکت اور انقلاب کی سالگرہ پر پبلک ریلی میں عدم شرکت کو ہائی لائٹ کیا ہے۔

    مزید...

  • پاکستان کی 76 فیصد آبادی لڑکیوں کی علیحدہ تعلیم کے حامی

    اشاعت : 13 02 2013 ه.ش

    فیصد پاکستانی شہری چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹیاں صرف گرلز اسکول میں تعلیم حاصل کریں۔

    مزید...

  • بلوچستان کے 34 فیصد بچے اسکول کبھی نہیں گئے

    اشاعت : 10 02 2013 ه.ش

    پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں 34 فیصد سے زائد 6 سے 16 سال کی عمر کے بچے اسکول میں کبھی داخل ہی نہیں ہوئے،یہ انکشاف ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔

    مزید...

  • امریکا: روزانہ 22 سابق فوجیوں کی خودکشی

    اشاعت : 02 02 2013 ه.ش

    امریکا میں سابق فوجیوں کی خودکشیوں پر حکومت کی مفصل تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ملک میں روزانہ بائیس سابق فوجی اپنی جان لے رہے ہیں۔

    مزید...

  • دنیا کی 70 فیصد حکومتیں دفاعی شعبے میں کرپشن کے تدارک میں ناکام ہیں،رپورٹ

    اشاعت : 30 01 2013 ه.ش

    بدعنوانی پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی 70 فیصد حکومتیں دفاعی شعبے میں ہونے والی کرپشن کے تدارک میں ناکام ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 13 از 22 قبلی 1 … 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 … 22 بعدی

تازه ترین

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران کے لیے ’’بدعنوانی‘‘ اور ’’انتہاپسندی‘‘ کا راستہ روکنا ہوگا
20 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
  • غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
  • اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر