آج : 5, January 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • 2016 میں لگ بھگ سات ہزار عراقی شہری ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ

    اشاعت : 05 01 2017 ه.ش

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق میں سال 2016 میں دہشت گردی اور تشدد کے دیگر واقعات میں کم از کم 6,878 شہری ہلاک اور 12,388 افراد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • انتفاضہ القدس، 2016ء میں 126 فلسطینی شہید

    اشاعت : 02 01 2017 ه.ش

    فلسطین میں ایک تھینک ٹینک کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سال [2016ء] بھی فلسطینی قوم کے لیے خونی سال رہا۔

    مزید...

  • حصولِ اتحاد کے لیے نئی سوچ کی ضرورت ہے

    اشاعت : 24 12 2016 ه.ش

    تہران (سنی آن لائن) تہران میں ’ہفتہ وحدت‘ کے موقع پر منعقدہ عالمی کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحمید نے عالم اسلام میں شدت پسندی کے فروغ پر سخت تنقید کی اور مسلم امہ کے اتحاد کے لیے نئی سوچ اور منصوبہ بندی اپنانے پر زور دیا۔

    مزید...

  • جامع مسجد مکی میں ’سیرت و اتحاد‘ کانفرنس منعقد ہوگئی

    اشاعت : 20 12 2016 ه.ش

    زاہدان میں واقع ایرانی اہل سنت کی سب سے بڑی مسجد میں متعدد ملکی و صوبائی حکام کی موجودی میں ’سیرت اور اتحاد‘ کے عنوان سے ایک اہم کانفرنس سوموار بارہ دسمبر کو منعقد ہوگئی۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر، 27 برسوں میں 94 ہزار کشمیری شہید، 8 ہزار لاپتہ

    اشاعت : 11 12 2016 ه.ش

    انسانی حقوق کاعالمی دن گزشتہ روز منایا گیا ایسے میں مقبوضہ کشمیر ایک ایساخطہ ہے جہاں قابض بھارتی فورسزنے جنوری1989سے اب تک 94,594 بے گناہ کشمیریوں کو اپنا پیدائشی حق، حق خودارادیت مانگنے کی پاداش میں شہید کیا ہے جن میں سے 7,076 کو دوران حراست شہید کیا گیا۔

    مزید...

  • بلوچ ماہی گیر ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی خاطر ابھی تک قید میں

    اشاعت : 06 12 2016 ه.ش

    صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغواہونے والے آٹھ ایرانی شہری اب تک قید میں ہیں۔

    مزید...

  • دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی چندبرطانوی شخصیات

    اشاعت : 20 09 2016 ه.ش

    سعودی عرب میں متعین برطانوی سفیر سائمون کولیز اور ان کی اہلیہ کےقبول اسلام اور مناسک حج کی ادائیگی کی خبروں اور تصاویر نے دنیا بھرمیں ایک تہلکہ مچا دیا ہے۔ چار دانگ عالم میں برطانوی سفیر کے مشرف بہ اسلام ہونے کے تذکرے جاری ہیں۔

    مزید...

  • بگٹی کے بعد روایتی سیاست دفن ہوگئی

    اشاعت : 27 08 2016 ه.ش

    نواب اکبر بگٹی کے اہم سیاسی کردار کا آغاز سنہ 2005 میں ہوا جب پاکستان کی مرکزی حکومت نے ساحلِ بلوچستان پر ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا تھا۔

    مزید...

  • ہند نواز سیاستدان اور بدلتی وفاداریاں

    اشاعت : 04 08 2016 ه.ش

    انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں 52 سالہ ہند نواز سیاسی رہنما افتخار مسگر انڈیا مخالف احتجاجی ریلی میں اچانک نمودار ہوگئے۔

    مزید...

  • پاکستانی مدارس اور جرمنی کے طلبہ کے مابین مکالمت

    اشاعت : 31 07 2016 ه.ش

    پاکستان کے دینی تعلیمی اداروں کی شہرت مغربی دنیا میں اچھی نہیں، جنہیں شدت پسندی کی تربیت گاہیں سمجھا جاتا ہے۔ مگر جرمنی کی ایرفُرٹ یورنیوسٹی ان مدارس کے طلبہ سے مکالمت کے ذریعے اس غیر حقیقی سوچ کو تبدیل کرنا چاہتی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 6 از 21 قبلی 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 … 21 بعدی

تازه ترین

حج ’عشقِ الہی‘ اور ’میدانِ محشر کا ایک منظر‘ ہے
26 06 2022
جیل میں ڈالنے کے بجائے احتجاج کرنے والوں کی پکار سن لیں
25 06 2022
بھارت میں انسانی حقوق کے ریکارڈ سے متعلق الہان عمر کی نئی قرارداد کیا ہے؟
افغان شہری 15سال بعد بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل سے رہا
پچیس دن کے لیے عمرہ صرف حجاج کرام تک محدود کر دیا گیا: وزارت حج
اسلامی امارت افغانستان کے ذمہ داران ملک چلانے میں اسلام کی اعلیٰ ظرفی اور حکمت و تدبیر سے کام لیں
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری
22 06 2022
حضرت امام بیہقی رحمہ اللہ
افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، کم از کم 130 افراد ہلاک
فاطمہ پیمان آسٹریلوی سینیٹ کی پہلی باحجاب رکن منتخب
20 06 2022
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ علم و علماء کی فضیلت عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے اسلام میں عبادت کا تصور امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی
مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے اسلام میں عبادت کا تصور آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی ہمارے بارے میں امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • حج ’عشقِ الہی‘ اور ’میدانِ محشر کا ایک منظر‘ ہے
  • جیل میں ڈالنے کے بجائے احتجاج کرنے والوں کی پکار سن لیں
  • بھارت میں انسانی حقوق کے ریکارڈ سے متعلق الہان عمر کی نئی قرارداد کیا ہے؟
  • افغان شہری 15سال بعد بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل سے رہا
  • پچیس دن کے لیے عمرہ صرف حجاج کرام تک محدود کر دیا گیا: وزارت حج

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر