آج : 6, December 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • کشمیر: پانچ سو افسر، اہلکار جنگی جرائم کے مرتکب

    اشاعت : 06 12 2012 ه.ش

    بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم بھارتی رضاکاروں نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بائیس سال سے جاری شورش میں فوج، پولیس اور نیم فوجی دستوں کے پانچ سو افسروں اور اہلکاروں پر جنگی جرائم کے الزامات عائد کیے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فرضی جھڑپوں، حراست […]

    مزید...

  • پس ماندہ علاقوں کے مدارس ومکاتب کے علماء کا جلسہ

    اشاعت : 27 11 2012 ه.ش

    صوبہ سیستان وبلوچستان کے دوردراز اور پس ماندہ علاقوں کے دینی مدارس اور قرآنی مکاتب کے اساتذہ اور علمائے کرام کا مشاورتی جلسہ ہر سال دارالعلوم زاہدان، ایران، میں منعقد ہوتاہے۔ اس سال مذکورہ میٹنگ جامعہ کے احاطے میں واقع جامع مسجدمکی زاہدان میں بدھ سترہ نومبر کو منعقد ہوئی۔

    مزید...

  • زاہدان یونیورسٹیزکے نئے سنی طلبا کا تعارفی جلسہ

    اشاعت : 21 11 2012 ه.ش

    گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ایران کے مشرقی شہر زاہدان کی یونیورسٹیز کے نئے سنی طلبا دارالعلوم زاہدان میں اکٹھے ہوگئے جہاں آٹھ سو کے قریب طلبا و طالبات نے سالانہ تعارفی جلسے میں شرکت کی۔

    مزید...

  • اسرائیل کے میزائل شکن ’آئرن ڈوم‘ کی ناکامی کا بھانڈہ پھوٹ گیا

    اشاعت : 20 11 2012 ه.ش

    دنیا کی دسویں فوجی قوت ہونے کی حیثیت سے اسرائیل کو دفاعی اعتبار سے ناقابل تسخیر ہونے کا گھمنڈ اپنی جگہ مگر فلسطینی میزائلوں نے چھے روزہ جنگ کے دوران صہیونی فوج کے اس دعوے کی قلعی کھول دی ہے۔

    مزید...

  • ’اقوام متحدہ عام شہریوں کی حفاظت میں ناکام‘

    اشاعت : 14 11 2012 ه.ش

    اقوام متحدہ کی خفیہ طور پر منظر عام پر آنے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا میں ہونے والی خانہ جنگی میں اقوام متحدہ عام شہریوں کی حفاظت کی ذمہ داری کو پورا کرنے میں ناکام رہی۔

    مزید...

  • میانمار: روہنگیا مسلمان ہجرت کر کے کشمیر پہنچ گئے

    اشاعت : 08 11 2012 ه.ش

    میانمار میں مسلمانوں کے خلاف پر تشدد حملوں کے بعد وہاں سے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی بڑی تعداد نے بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں پناہ لے لی ہے۔

    مزید...

  • برما:نسلی فسادات کے بعد ہزاروں مسلمان بےگھر

    اشاعت : 29 10 2012 ه.ش

    برما میں اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ اہلکار اشوک نگم کا کہنا ہے کہ ملک کے مغربی علاقے رخائن میں تازہ نسلی تشدد کی وجہ سے بائیس ہزار افراد بےگھر ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر روہنگیا مسلمان ہیں۔

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان میں ’النادی العربی‘ کا افتتاح

    اشاعت : 25 10 2012 ه.ش

    ’النادی العربی‘ کی افتتاحی تقریب دارالعلوم زاہدان، ایران کے احاطے میں واقع جامع مسجدمکی میں گزشتہ جمعرات کو منعقد ہوئی ۔

    مزید...

  • ’جنوبی وزیرستان، جہاں وقت رک سا گیا ہے‘

    اشاعت : 21 10 2012 ه.ش

    جنوبی وزیرستان میں داخل ہوتے ہی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹائم مشین میں بیٹھ کر آپ نے چند ہی گھنٹوں میں ایک صدی پیچھے کا سفر طے کرلیا ہے۔ وقت یہاں رکا ہوا ہے۔

    مزید...

  • النادی العربی کے حوالے سے دینی مدارس کے نمائندوں کامشاورتی اجلاس

    اشاعت : 18 10 2012 ه.ش

    صوبہ سیستان بلوچستان کے دینی مدارس میں “النادی العربی” کی بہتر کارکردگی پر مشاورتی اجلاس دارالعلوم زاہدان کی لائبریری میں منعقد ہوا جس میں صوبے کے مختلف مدارس کے نمائندوں نے شرکت کی۔

    مزید...

    • صفحه 14 از 21 قبلی 1 … 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 … 21 بعدی

تازه ترین

طالبان حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں افغانستان میں عام تعطیل
15 08 2022
مصر؛ چرچ میں خوفناک آتشزدگی میں 41 ہلاک اور 55 زخمی
اسلام انسان کو بہترین عقیدہ، عمل، اخلاق اور زندگی کی جانب رہنمائی کرتاہے
13 08 2022
طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر افغانستان پہنچ گئے
بلوچستان میں مسلسل بارشوں سے سیکڑوں افراد محصور، کراچی میں 4 افراد جاں بحق
عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری، ہرطرح کے ویزے پرعمرہ کی اجازت
ایران کے شمالی علاقہ جات میں سنی برادری کا تعارف
امریکا: ملعون سلمان رشدی چاقو حملے میں زخمی ہوگیا
ترکمن صحرا کے ممتاز عالم دین انتقال کرگئے
کابل میں خودکش حملہ، افغان طالبان کے اہم رہنما جاں بحق
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ علم و علماء کی فضیلت عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب اسلام میں عبادت کا تصور امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن
مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے اسلام میں عبادت کا تصور آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی ہمارے بارے میں امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • طالبان حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں افغانستان میں عام تعطیل
  • مصر؛ چرچ میں خوفناک آتشزدگی میں 41 ہلاک اور 55 زخمی
  • اسلام انسان کو بہترین عقیدہ، عمل، اخلاق اور زندگی کی جانب رہنمائی کرتاہے
  • طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر افغانستان پہنچ گئے
  • بلوچستان میں مسلسل بارشوں سے سیکڑوں افراد محصور، کراچی میں 4 افراد جاں بحق

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر