آج : 22, May 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شیخ التفسیر مولانا محمدیوسف رحیم یارخانی کے ساتھ چند لمحے(پہلی قسط)

    اشاعت : 22 05 2014 ه.ش

    سیاست ہو یا علوم اسلامیہ، جہاد ہو یا دعوت و اصلاح معاشرہ، پھر علوم دینیہ میں تفسیر ہو یا حدیث، فقہ ہو یا صرف ونحو، سیاست کا تعلق پاکستان سے متعلق ہو یا دنیا کے کسی اور حصے سے، سب میں وہ پیش پیش ہیں بلکہ امام کی حیثیت رکھتے ہیں۔

    مزید...

  • جنگ زدہ شام میں خواتین کی عصمت ریزی :یو این رپورٹ

    اشاعت : 27 04 2014 ه.ش

    اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شام میں گذشتہ تین سال سے جاری خانہ جنگی کے دوران خواتین کی عصمت ریزی اور ان پر جنسی تشدد کے واقعات بھی مسلسل پیش آرہے ہیں۔

    مزید...

  • فرقہ واریت میں 2090 افراد ہلاک، سزا کسی کو نہیں

    اشاعت : 24 04 2014 ه.ش

    حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ گذشتہ سات برسوں میں ملک میں فرقہ وارانہ دہشت گردی میں اب تک 2090 افراد مارے جا چکے ہیں لیکن حزب اختلاف نے ان اعداد و شمار کو غلط قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔

    مزید...

  • ایرانی مغوی اہلکار رہائی کے بعد تصاویر کے آئینے میں

    اشاعت : 06 04 2014 ه.ش

    چار مغوی ایرانی سرحدی محافظ باثر علماء اہل سنت اور قبائلی عمائدین کی کوششوں کے بعد جمعہ چار اپریل کو رہا ہوگئے۔ رہائی پانے والے اہلکار آج اتوار، چھ اپریل دوہزار چودہ، کو زاہدان پہنچ گئے۔      

    مزید...

  • موبائل کا استعمال، نوجوان نسل کی بربادی

    اشاعت : 30 03 2014 ه.ش

     موبائل فون کو دور حاضر کی اہم ترین ٹیکنالوجی کا شرف حاصل ہے جو کہ چند ہی دہائیوں میں انسانی زندگی پر یوں راج کرنے لگی ہے کہ ہر چھوٹے سے لیکر بڑے تک ، خواتین سے لیکر مرد حضرات تک اس کے بغیر خود کو ادھورا محسوس کرتے ہیں۔

    مزید...

  • زاہدان: سنی طلبا کا سالانہ اجلاس منعقد ہوگیا

    اشاعت : 16 03 2014 ه.ش

    دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں واقع جامع مسجدمکی میں ایران کی مختلف جامعات و کالجوں سے تعلق رکھنے والے طلبا و طالبات کا سالانہ اجلاس جمعرات تیرہ مارچ دوہزار چودہ کو منعقد ہوگیا۔

    مزید...

  • شام: ضرورت مند بچوں کی تعداد 55 لاکھ ہوگئی

    اشاعت : 12 03 2014 ه.ش

    اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال کے دوران شام میں ضرورت مند بچوں کی تعداد دوگنی ہوکر 55 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

    مزید...

  • پاکستانی نژاد برطانوی شہری شام میں خودکش بمبار کیسے بنا؟

    اشاعت : 15 02 2014 ه.ش

    شام کے شمالی شہر حلب کی سنٹرل جیل پر گذشتہ ہفتے مبینہ طور پر ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری نے خودکش بم حملہ کیا تھا اور وہاں سے سیکڑوں قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

    مزید...

  • اسرائیلی جیلوں میں نابالغ بچوں کی تعداد 173 تک جا پہنچی

    اشاعت : 12 01 2014 ه.ش

    فلسطین کے مقبوضہ عرب شہروں میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم ایک یہودی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی جیلوں میں نابالغ فلسطینی بچوں کی تعداد 173 تک جا پہنچی ہے۔

    مزید...

  • 2013ء کے دوران شام میں 1873 فلسطینی پناہ گزین شہید ہوئے

    اشاعت : 04 01 2014 ه.ش

    انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ برس شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران وہاں پر موجود 1873 فلسطینی پناہ گزین بھی جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 7 از 19 قبلی 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 … 19 بعدی

تازه ترین

کابل ٹارگٹ کلنگزکا مقصدامن بات چیت کو سبوتاژ کرنا ہے
19 01 2021
انسان کی عزت اپنی ذمہ داری نبھانے میں ہے
16 01 2021
قبلہ اول میں اسرائیلی مداخلت غیرقانونی اور مذہبی غنڈہ گردی ہے: ترکی
روہنگیا مہاجر کیمپوں میں آتشزدگی، ہزاروں گھر خاکستر
زہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
13 01 2021
سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا میں کورونا ویکسین کا استعمال شروع
اسرائیل جانے سے انکار پر اماراتی ائیرلائن نے پائلٹ معطل کردیا
سن مسیحی کا ایک سال اور ختم ہوگیا
12 01 2021
افغانستان ؛ فضائی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد جاں بحق
ترک وزیرخارجہ چاؤش اوغلو کا دورہ پاکستان
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن
اسلام میں عبادت کا تصور عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن آسیب اور جادو حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! تعارف سورت آل عمران امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے نئی دہلی : تبلیغی جماعت کے امیر مولانا زبیرالحسن کاندھلوی انتقال کر گئے ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • کابل ٹارگٹ کلنگزکا مقصدامن بات چیت کو سبوتاژ کرنا ہے
  • انسان کی عزت اپنی ذمہ داری نبھانے میں ہے
  • قبلہ اول میں اسرائیلی مداخلت غیرقانونی اور مذہبی غنڈہ گردی ہے: ترکی
  • روہنگیا مہاجر کیمپوں میں آتشزدگی، ہزاروں گھر خاکستر
  • زہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر