اس وقت دنیا میں ہر چوتھا شخص مسلمان ہے جب کہ دنیا بھر کی اہم شخصیات اپنا پرانا مذہب ترک کرکے دائرہ اسلام میں داخل ہو رہی ہیں۔حال ہی میں سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کی سالی نورین بوتھ پہلی اسلام قبول کرنے کی مثال نہیں ہیں بلکہ لورین سے پہلے بھی متعدد نامور […]
الحمد للہ. اللہ عزوجل نے انسان کوپیدا کیا اوراسے زمین میں بسانے کے بعد ویسے ہی بیکار نہیں چھوڑ دیا بلکہ اس کی ضروریات کھانے پینے اورلباس وغیرہ کا انتظام فرمایا اورمختلف ادوارمیں ایسا منھج نازل فرمایا جس پرچلتے ہوۓ وہ ھدایت یافتہ بن جاۓ ۔انسانیت کی ہرزمانے اوردور میں اورہرجگہ پر اصلاح اور سعادت […]
گذشتہ ایک صدی میں عالمِ اسلام نے جن بلند مرتبہ علمائے دین،جیّد محققین اور معتبر مورخین کو پیدا کیا، ان میں مفکّرِاسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کسی تعریف و تعارف کے محتاج نہیں ہیں ۔ مولانا علی میاں ندوی اسلامی علوم و فنون بالخصوص اسلامی تاریخ کے عظیم ترجمان ہونے کے ساتھ ساتھ […]
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليہ وسلم نے فرمایا ” وہ بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا جمعہ کا دن ہے، اسی دن حضرت آدم علیہ سلام تخلیق کیے گئے ، اسی دن جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن وہاں سے نکالے گئے اور قیامت […]
آج اگر کسی کی ارینج میرج ہوجائے تولوگ اسے دقیانوسی خیال کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ والدین بھی اس بات کو سمجھنے لگے ہیں کہ زندگی بچوں نے گزارنی ہے اس لیے ان کی پسند کو اہمیت دینی چاہیے.
میں جس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہا ہوں وہاں مسلمان زیادہ نہیں ہیں ، حتی کہ جومسلمان لڑکے وہاں ہیں انہیں بھی کوئى اتنا زيادہ علم نہیں ۔میرے بہت سے غیرمسلم دوست یونیورسٹی میں مجھ سےاسلامی سوالات کرتے رہتے ہیں ، عادتا یہ کام لوگوں سے ہٹ کرہوتا ہے توکیا میرے لیے یہ جائز ہے […]
بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت کے وہ خونچکاں حالات، جہاں جان ومال، عزت وآبرو ہر چیز خطرے میں تھی، اس کا تصور ذہن میں آتے ہی ایک روح فرسا کیفیت طاری ہوجاتی ہے، اخوت ومحبت ، ہمدردی وغم گساری، نامانوس بلکہ ناپید تھی، معمولی معمولی سی باتوں پر جنگ چھڑ جاتی اور […]
اسلام ایک بہترین اور لاجواب طرزِ حیات ہے جو خدائے واحد نے بنی نوع آدم کی دنیوی و اُخروی فلاح و بہبود کیلئے اپنے پیروکاروں کو آفاقی احکامات دیتا رہتا ہے مثلاَ آپ معذور افراد کے معاملے ہی کو لے لیں کہ معذور افراد کی بحالی (rehabilitation)کیلئے جتنی بھی تحریکیں آج دنیا بھر میں چل […]
تاریخ اسلام کا مطالعہ کریں تو یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ دین اسلام پر جب بھی کوئی افتاد پڑی، اس کے آئینہ صافی کو جب بھی مکدر کرنے کی کوشش کی گئی تو حق تعالیٰ شانہ ایسے مرد قلندر کو پیدا فرماتا ہے کہ جو ایسا بلند ہمت اور باوقار ہو جو اپنی بلند […]
اللہ تعالیٰ نے دنیا کے نظام کو اس طرح مرتب کیا ہے کہ اس میں ہر انسان کا تعلق و معاملہ دوسرے انسان سے ضرور بہ ضرور ہوتا ہے، اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان فطرتاً نہ اکیلا رہ سکتا ہے اور نہ ہی اپنی ضروریات پوری کرسکتا ہے۔