آیۃ الکرسی بہت فضائل کی حامل ہے‘ اس کے پڑھنے سے ویسے تو بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں چند ایک پیش کررہا ہوں۔
۱۔ علم کا طلب کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور بے شک علم کے طلب کرنے والے کے لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے حتیٰ کہ مچھلیاں سمندر میں “اس کے لیے استغفار کرتی ہیں۔” ( ابن عبدالبر فی العلم عن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ)۲۔ ایک گھڑی علم کی طلب و تلاش کرنا […]
اسم اَلرَّافِعُ الْبَاسِطُ یہ دونوں اسم ملائکہ عرش کا وظیفہ ہیں ان اسماء کے ذاکر کو اللہ تعالیٰ جسمانی مالی اور علمی وت دیتا ہے اور اس کے ذاکر کو قدر ومنزلت دیتا ہے جو شخص ان دونوں اسماء کو چاندی کی انگوٹھی پر کند کرا کر پہنے تو ہمیشہ خوشحال رہے۔ قبولیت دعا کا […]
اس خاندان کا بچہ بچہ اپنے کردار و گفتار میں اپنی مثال آپ ۔انہی میں سے ایک نام سیدا لشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔جن کی ولادت 5 شعبان 4ھکو مدینہ منورہ میں ہوئی۔حضور پرنور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کانام حسین اور شبیر رکھا اور آپ […]
نامحرموں کو دیکھنے سے کون کون سے ذہنی امراض پیدا ہوتے ہیں اور اس سلسلہ میں کون کون سی باتیں حرام‘ ننگِ انسانیت اور پورے معاشرے میں تباہ کن ہیں؟
حضرت عمرؓ بن خطاب کا عہدِ خلافت ہے۔ عمرؓ کسی شخص سے ایک گھوڑا خریدتے ہیں، اِس شرط پر کہ پسند آ گیا تو رکھ لیں گے، ورنہ واپس کر دیں گے۔
فضیلت : ذی الحجہ کے مہینے کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے خصوصی طور پر اس مہینے کے شروع کے دس دنوں کی بڑی بزرگی بیان کی گئی ہے۔ مختصراً طور پر ملاحظہ ہو۔
نوٹ: ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا محمدسالم قاسمی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ آپ کی پوری زندگی برصغیر کے مسلمانوں کی رہنمائی کیلیے وقف ہے۔
کروڑوں ہاشُکرِ عظیم خالق کائنات اللہ رب العالمین کاجس نے آسمان کوہمارے لئے چھت اورزمین کوبچھونابنایاہمیں ہرقسم کی نعمتوں سے نوازاجن کاہم شماربھی نہیں کرسکتے ۔تمام جہانوں کی نعمتوں سے بڑھ کرسب سے بڑی نعمت اپناپیارامحبوب جناب احمدمجتبیٰ محمدمصطفی(ص)ہمیں عطافرمایا۔ نبی کریم(ص) نے ہمیں ایسے وقت میں گمراہی اورضلالت کے گڑھے سے نکالا جب کہ […]
ایمان کے ساتھ ایک دن جینے میں جو مزہ ہے سینکڑوں سال بغیر ایمان رہ کر جینے میں وہ مزہ نہیں، یقین نہ آئے تو کچھ وقت کے لیے مسلمان بن کر دیکھ لیں ،میری آنکھ کھل گئی اور میرے دل میں یہ شوق پیدا ہوا کہ کچھ روز کے لیے مجھے بھی مسلمان ہو […]